پاکستانیوں کی میزبانی بہت شاندار تھی، خود کو شاہ رخ خان سمجھنے لگا تھا، نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کے معروف اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے اپنے حالیہ دورۂ پاکستان کے حوالے سے کہا ہے کہ یہاں کے عوام نے ان پر بے پناہ محبت نچھاور کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کی مہمان نوازی بے مثال ہے، یہاں ملنے والی پذیرائی کی وجہ سے وہ خود کو… Continue 23reading پاکستانیوں کی میزبانی بہت شاندار تھی، خود کو شاہ رخ خان سمجھنے لگا تھا، نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا