پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

آٹے کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2025

آٹے کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ

پشاور(این این آئی)پنجاب سے سپلائی بند ہونے کی وجہ سے پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔دکاندار کے مطابق سپلائی کی بندش سے 80 کلو آٹے کی بوری 10 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔اسی طرح، سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا جس کے باعث ٹماٹر کی قیمت فی کلو 250 روپے تک… Continue 23reading آٹے کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ

کراچی، نجی فیکٹری سے 20 سے زائد ڈاکوؤں نے کروڑوں کا سامان لوٹ لیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2025

کراچی، نجی فیکٹری سے 20 سے زائد ڈاکوؤں نے کروڑوں کا سامان لوٹ لیا

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں ایک اور بڑی ڈکیتی کی واردات ہوئی، احسن آباد فیز ون میں واقع نجی فیکٹری ڈاکوؤں کے نرغے میں آ گئی۔20 سے زائد مسلح افراد رات کی تاریکی میں فیکٹری میں گھس آئے اور لوٹ مار کے بعد بھاری مقدار میں قیمتی سامان لے کر فرار ہو گئے۔ ذرائع کے… Continue 23reading کراچی، نجی فیکٹری سے 20 سے زائد ڈاکوؤں نے کروڑوں کا سامان لوٹ لیا

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مسائل کو خود حل کرناہے، علی گنڈاپور

datetime 2  ستمبر‬‮  2025

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مسائل کو خود حل کرناہے، علی گنڈاپور

پشاور (این این آئی)وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل کو عمران خان نے خود حل کرنا ہے، اس حوالے میرے پاس کوئی اختیار نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا… Continue 23reading عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مسائل کو خود حل کرناہے، علی گنڈاپور

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 2  ستمبر‬‮  2025

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے کئی حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز افغانستان کے جنوب مشرقی علاقے میں تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ زلزلے کی گہرائی 22… Continue 23reading اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ، آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی سفاک بیوی گرفتار

datetime 2  ستمبر‬‮  2025

اسلام آباد ، آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی سفاک بیوی گرفتار

اسلام آباد (این این آئی) آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی سفاک بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزمان نے تیز دھار آلہ سے وار کرکے تنویر انجم کو قتل کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کرنے والی سفاک خاتون سمیت… Continue 23reading اسلام آباد ، آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی سفاک بیوی گرفتار

مشہور اداکارہ کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے چل بسیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2025

مشہور اداکارہ کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے چل بسیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے 38 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کو اس وقت جھٹکا لگا جب اداکارہ پرِیا کے انتقال کی خبر سامنے آئی۔ رپورٹس کے مطابق 38 سالہ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر سے لڑ رہی تھیں… Continue 23reading مشہور اداکارہ کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے چل بسیں

سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ

datetime 2  ستمبر‬‮  2025

سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق 28 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1393 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.25 فیصد کم… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ

راشد خان ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2025

راشد خان ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

دبئی (این این آئی)افغانستان ٹیم کے کپتان اور اسپنر بولر راشد خان ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف راشد خان نے 21 رنز کے عوض 3 وکٹیں لیں اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔26… Continue 23reading راشد خان ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

7 سال سے لاپتا شوہر کو پہلی بیوی نے انسٹا ریلز پر دوسری بیوی کے ساتھ پکڑ لیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2025

7 سال سے لاپتا شوہر کو پہلی بیوی نے انسٹا ریلز پر دوسری بیوی کے ساتھ پکڑ لیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس کے چرچے سوشل میڈیا پر بھی ہورہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے کچھ عرصہ بعد لاپتا ہونے والا شوہر انسٹاگرام ریلز کے ذریعے دوسری خاتون کے ساتھ پکڑا گیا۔رپورٹس کے مطابق جتیندر کمار کی 2017 میں… Continue 23reading 7 سال سے لاپتا شوہر کو پہلی بیوی نے انسٹا ریلز پر دوسری بیوی کے ساتھ پکڑ لیا

1 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 1,068