چیٹ جی پی ٹی نے والدین کی بڑی مشکل حل کر دی
پیرس(این این آئی)امریکی مصنوعی ذہانت کمپنی اوپن اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ وہ چیٹ جی پی ٹی میں والدین کے کنٹرول کا فیچر متعارف کرا رہی ہے، یہ اقدام ایک کم عمر امریکی لڑکے کی خودکشی کے واقعے کے بعد سامنے آیا ہے۔اوپن اے آئی نے اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ آئندہ… Continue 23reading چیٹ جی پی ٹی نے والدین کی بڑی مشکل حل کر دی






































