اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

132 ارب ڈالرز کا جھٹکا،ایلون مسک کے اثاثوں کو شدید نقصان

datetime 12  مارچ‬‮  2025

132 ارب ڈالرز کا جھٹکا،ایلون مسک کے اثاثوں کو شدید نقصان

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور دنیا کے امیر ترین شخص، ایلون مسک کیلئے 2025 کا مالی سال کچھ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہو رہا، رواں سال اب تک ان کی دولت میں 132 ارب ڈالرز کی کمی ہو چکی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 10 مارچ کو ٹیسلا کے حصص… Continue 23reading 132 ارب ڈالرز کا جھٹکا،ایلون مسک کے اثاثوں کو شدید نقصان

پنجاب بھرمیں انجکشن کا استعمال فوری روکنے کا حکم

datetime 12  مارچ‬‮  2025

پنجاب بھرمیں انجکشن کا استعمال فوری روکنے کا حکم

لاہور( این این آئی)میو ہسپتال میں انجکشن سے مریضوں کو ری ایکشن کے معاملے پر ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول نے پنجاب بھر میں نجی کمپنی کے انجکشن کا استعمال فوری روکنے کا حکم دے دیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول نے صوبے بھرکی فارمیسیزکو ہدایات جاری کردیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ انجکشن کا استعمال… Continue 23reading پنجاب بھرمیں انجکشن کا استعمال فوری روکنے کا حکم

مارکیٹ سروے کے بغیر رائس ملز کے پلانٹس کی فروخت کا انکشاف

datetime 12  مارچ‬‮  2025

مارکیٹ سروے کے بغیر رائس ملز کے پلانٹس کی فروخت کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے دوران2023-24میں مارکیٹ سروے کے بغیر رائس ملز کے پلانٹس کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔اجلاس میں پلانٹس کی فروخت سے 1 کروڑ 83 لاکھ کے نقصان کے آڈٹ اعتراض کا جائزہ لیا گیا۔رکن کمیٹی حسنین طارق نے سوال کیا کہ بتایا جائے کہ کیا مارکیٹ ویلیوایشن… Continue 23reading مارکیٹ سروے کے بغیر رائس ملز کے پلانٹس کی فروخت کا انکشاف

قومی اسمبلی اجلاس،یو اے ای ویزا کیلئے جعلی ڈگریاں و جعلی معاہدے جمع کرانے کا انکشاف

datetime 12  مارچ‬‮  2025

قومی اسمبلی اجلاس،یو اے ای ویزا کیلئے جعلی ڈگریاں و جعلی معاہدے جمع کرانے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستانیوں کی جانب سے یو اے ای کے ویزا کیلئے جعلی ڈگریاں اور ملازمت کے جعلی معاہدے جمع کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس پریذائیڈنگ آفیسر عبدالقادر پٹیل کی صدارت میں شروع ہوا۔ قومی اسمبلی اجلاس وقفہ سوالات میں پاکستانی شہریوں کیلئے… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس،یو اے ای ویزا کیلئے جعلی ڈگریاں و جعلی معاہدے جمع کرانے کا انکشاف

امریکی محکمہ تعلیم کا 1300 سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 12  مارچ‬‮  2025

امریکی محکمہ تعلیم کا 1300 سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ تعلیم نے 1300 سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ تعلیم میں اس سال کے آغاز پر 4 ہزار 133 ملازمین تھے۔تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے محکمہ برائے تخفیف اخراجات کے اقدامات کے تحت محکمہ تعلیم کے… Continue 23reading امریکی محکمہ تعلیم کا 1300 سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

بازیاب مسافروں کو لے کر مال بردار ٹرین مچھ اسٹیشن پہنچ گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2025

بازیاب مسافروں کو لے کر مال بردار ٹرین مچھ اسٹیشن پہنچ گئی

مچھ (این این آئی)سیکیورٹی فورسز کے بازیاب کروائے گئے 104 مسافروں کو لے کر مال بردار ٹرین مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچ گئی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے جعفر ایکسپریس کے 104 مسافروں کو دہشت گردوں سے بحفاظت بازیاب کروایا۔ ذرائع کے مطابق بازیاب کروائے جانے والوں میں 58 مرد، 31 عورتیں اور 15 بچے… Continue 23reading بازیاب مسافروں کو لے کر مال بردار ٹرین مچھ اسٹیشن پہنچ گئی

چیمپئینز ٹرافی’ بھارت پاکستان کو ”درزی” کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے گا؟

datetime 12  مارچ‬‮  2025

چیمپئینز ٹرافی’ بھارت پاکستان کو ”درزی” کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے گا؟

لاہور(این این آئی)چیمپئینز ٹرافی 2025 کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کی۔ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل پیسوں اور اثر رسوخ کا استعمال کرنیوالے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پہلے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کیا اور پھر چیمپئینز ٹرافی… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی’ بھارت پاکستان کو ”درزی” کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے گا؟

کھلاڑیوں کو سفارش اور پیسے لیکر کھلایا جاتا ہے’ شاہد آفریدی پھٹ پڑے

datetime 12  مارچ‬‮  2025

کھلاڑیوں کو سفارش اور پیسے لیکر کھلایا جاتا ہے’ شاہد آفریدی پھٹ پڑے

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ پیسے لیکر اور سفارش کی بنیادوں پر کھلاڑیوں کو ٹیم کا حصہ بنایا جاتا ہے، تو ٹیم آگے کیسے جائے گی۔نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا تھا… Continue 23reading کھلاڑیوں کو سفارش اور پیسے لیکر کھلایا جاتا ہے’ شاہد آفریدی پھٹ پڑے

دبئی میں سب سے زیادہ جائیداد خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر آ گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2025

دبئی میں سب سے زیادہ جائیداد خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر آ گئے

دبئی (این این آئی)دبئی میں ریئل اسٹیٹ کا کاروبار مسلسل ترقی کر رہا ہے۔ دبئی میں جائیداد خریدنے والے پاکستانیوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ سب سے زیادہ جائیداد خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔پاکستانیوں کی دبئی میں جائیداد کی خریداری میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ سال دبئی… Continue 23reading دبئی میں سب سے زیادہ جائیداد خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر آ گئے

1 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 558