بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

سونا ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

اضافے کے بعد آج سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 5 ہزار 144 روپے کے بعد 3 لاکھ 22 ہزار 959 روپے پر پہنچ گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، عالمی بازار میں فی اونس سونا 60 ڈالر اضافے کے بعد 3 ہزار 540 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…