منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

بیٹے نے دوسری شادی کے تنازع پر باپ کو قتل کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2025 |

سرائے عالمگیر (این این آئی)سرائے عالمگیر میں بیٹے نے دوسری شادی شادی کے تنازع پر باپ کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق سرائیعالمگیر کے نواحی علاقے تھانہ بولانی کی حدود چک قائم میں بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

بیٹے نے دوسری شادی کے تنازع پر باپ کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔پولیس کے مطابق 18 سال کے عدیل نے اپنے والد پر فائرنگ کی، مقتول کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا مگر جانبرنہ ہوسکے۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہونے ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…