اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

datetime 13  مارچ‬‮  2025

بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی گئی۔کے الیکڑک نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست جمع کروائی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 4روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

سعودی کرنسی کے پہلے خطاط عبدالرزاق خوجہ انتقال کر گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2025

سعودی کرنسی کے پہلے خطاط عبدالرزاق خوجہ انتقال کر گئے

جدہ(این این آئی)سعودی عرب کی کرنسی کے پہلے خطاط عبدالرزاق خوجہ 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔عبدالرزاق خوجہ بدھ کی صبح جدہ میں انتقال کر گئے تھے۔عبدالرزاق خوجہ کو ابتدائی عمر سے خطاطی کا شوق تھا۔انہوں نے سعودی مانیٹری ایجنسی میں کرنسی کی خطاطی کا آغاز 1375ھ سے کیا تھا۔سعودی آرٹس اینڈ کلچر… Continue 23reading سعودی کرنسی کے پہلے خطاط عبدالرزاق خوجہ انتقال کر گئے

بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے، خالصہ رہنما

datetime 13  مارچ‬‮  2025

بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے، خالصہ رہنما

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس نے بلوچستان میں ٹرین حملے سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹرین دہشت گرد حملے میں ‘را’ ملوث ہے، عالمی ادارے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول اور ‘را’… Continue 23reading بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے، خالصہ رہنما

معذرت،آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے افغانستان کیخلاف سیریز ملتوی کر دی

datetime 13  مارچ‬‮  2025

معذرت،آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے افغانستان کیخلاف سیریز ملتوی کر دی

کابل (این این آئی)آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے رواں برس جولائی میں افغانستان ٹیم کی میزبانی سے معذرت کرتے ہوئے سیریز ملتوی کر دی ہے۔دنیائے کرکٹ میں تیزی سے ابھرنے والے دو ٹیموں افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان تینوں فارمیٹ کے میچز پر مشتمل سیریز رواں برس ہونی تھی تاہم آئرش بورڈ نے چند ماہ قبل… Continue 23reading معذرت،آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے افغانستان کیخلاف سیریز ملتوی کر دی

اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کےحوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2025

اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کےحوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ

لاہور( این این آئی)اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کے والے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،نادراکوتمام اسلحہ لائسنسزکی آن لائن ویری فکیشن کیلئے کیوآرکوڈجاری کرنے کی ہدایت کردی۔سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اسلحہ لائسنس ویری فیکیشن کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں سپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان،ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ (جوڈیشل)عمران… Continue 23reading اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کےحوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟

datetime 13  مارچ‬‮  2025

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟

لاہور( این این آئی)رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج (جمعہ) کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 57 منٹ پر ہوگا، چاند کو مکمل گرہن صبح 11 بج کر 58 منٹ پر لگے گا جبکہ گرہن کا اختتام 3 بجے ہوگا۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟

جعفر ایکسپریس حملہ، شہداء کی میتیں اور زخمی مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچا دیے گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2025

جعفر ایکسپریس حملہ، شہداء کی میتیں اور زخمی مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچا دیے گئے

مچھ (این این آئی)جعفر ایکسپریس حملے کے شہداء کی میتوں اور زخمیوں کو مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچا دیا گیا.جعفر ایکسپریس پر حملے میں شہید 25 افراد کی میتیں مچھ ریلوے اسٹیشن پر موجود ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہدا کی میتوں کو شناخت کے بعد ان کے آبائی علاقوں کو بھجوایا جائے گا جبکہ متاثرین… Continue 23reading جعفر ایکسپریس حملہ، شہداء کی میتیں اور زخمی مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچا دیے گئے

لاہورمیں جائیداد کا تنازع، بیٹے نے ماں کو چھریاں مار کر قتل کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2025

لاہورمیں جائیداد کا تنازع، بیٹے نے ماں کو چھریاں مار کر قتل کردیا

لاہور(این این آئی)لاہور میں سندر کے علاقے میں واقع نجی سوسائٹی میں بیٹے نے جائیداد کے تنازعے پر ماں کو چھریاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق دو بھائیوں محمد احمد اور علی حسین میں جائیداد کے بٹوارے پر جھگڑا چل رہا تھا۔ ملزم علی حسین نے بھائی محمد احمد کو چھریاں مار… Continue 23reading لاہورمیں جائیداد کا تنازع، بیٹے نے ماں کو چھریاں مار کر قتل کردیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد اداکارہ نادیہ حسین آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئیں

datetime 13  مارچ‬‮  2025

شوہر کی گرفتاری کے بعد اداکارہ نادیہ حسین آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئیں

کراچی (این این آئی)ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین شوہر کی گرفتاری کے بعد آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئیں۔ نادیہ حسین کو ایف آئی اے کا افسر بن کر فون کرنے والے شخص نے ان کے شوہر کی ضمانت پر رہائی کے لیے 3 کروڑ روپے رشوت مانگی۔ اداکارہ نادیہ حسین نے فراڈ فون… Continue 23reading شوہر کی گرفتاری کے بعد اداکارہ نادیہ حسین آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئیں

1 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 558