پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ

لاہور( این این آئی)محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں 17 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ کی گئی جس کی رجسٹریشن فیس 94 لاکھ 41 ہزار روپے ادا کی گئی۔محکمہ ایکسائز کے مطابق اس سے قبل گزشتہ ماہ 91لاکھ کی رجسٹریشن سب سے زیادہ کا ریکارڈ تھا۔ گوجرانوالہ کے رہائشی… Continue 23reading محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ

ٹرمپ کا پینٹاگون کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

ٹرمپ کا پینٹاگون کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون یعنی محکمہ دفاع کا نام تبدیل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے ایک صدراتی حکم جاری کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے تاکہ محکمہ دفاع کو بطور محکمہ جنگ استعمال کیا جائے، جو اس کا اصل میں پرانا نام تھا۔اس حکم… Continue 23reading ٹرمپ کا پینٹاگون کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

تنخواہ دار طبقے کے لیے بری خبر

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

تنخواہ دار طبقے کے لیے بری خبر

لاہور( این این آئی)ماہانہ ٹیکس وصولی میں 50 ارب کی کمی کے باوجود تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں 21 فیصد اضافہ ہوگیا۔ایف بی آر کے مطابق جولائی تا اگست تنخواہ دار طبقے نے 85 ارب روپے انکم ٹیکس دیا، گزشتہ سال اسی مدت میں تنخواہ دار طبقے سے 70 ارب ٹیکس وصول ہوا،… Continue 23reading تنخواہ دار طبقے کے لیے بری خبر

شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے سمندر میں پھینک دئیے

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے سمندر میں پھینک دئیے

ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع بھونڈی میں شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ کر لاش کے ٹکڑے کرکے سمندر کنارے پر پھینک دیے، پولیس کو خاتون کا کٹا ہوا سر مل گیا۔ بھونڈی کے عیدگاہ روڈ کچی آبادی اور ذبح خانہ کے قریب گزشتہ روز ایک خاتون کا کٹا ہوا سر ملا،… Continue 23reading شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے سمندر میں پھینک دئیے

بہاولپور میں سیلاب کے باعث جنازہ کشتی کے ذریعے قبرستان منتقل

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

بہاولپور میں سیلاب کے باعث جنازہ کشتی کے ذریعے قبرستان منتقل

بہاولپور /جھنگ(این این آئی)بہاولپور شہر میں سیلاب کے باعث جنازہ کشتی کے ذریعے قبرستان منتقل کرنا پڑا۔بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی کے علاقے بونگہ رمضان میں رابطہ سڑکیں سیلابی پانی میں ڈوبنے کے باعث آمد و رفت معطل ہونے پر ایک جنازہ کشتی کے ذریعے قبرستان منتقل کیا گیا۔اس دوران لواحقین کو ریسکیو اہلکاروں کی… Continue 23reading بہاولپور میں سیلاب کے باعث جنازہ کشتی کے ذریعے قبرستان منتقل

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والی 2 خواتین گرفتار

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والی 2 خواتین گرفتار

پشاور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت پشاور پولیس نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والی 2 خواتین کو گرفتار کرلیا۔تھانہ شاہ پور پولیس نے لیڈیز پولیس کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے خواتین کو گرفتار کیا۔اس حوالے سے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔سی سی پی او کے… Continue 23reading ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والی 2 خواتین گرفتار

دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی

دبئی (این این آئی)دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی۔متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی آبادی 2011 میں 20 لاکھ تھی جو اب 2025 میں 40 لاکھ ہوگئی ہے۔اس حوالے سے دبئی ڈیٹا اینڈ اسٹیٹسٹکس اسٹیبلشمنٹ نے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق 1975 میں دبئی کی آبادی… Continue 23reading دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی

امریکا نے چین سے روابط پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

امریکا نے چین سے روابط پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن/بیجنگ (این این آئی)امریکا نے چین سے روابط پر بعض امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں۔امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی نمائندگی کرنے والے امریکی ویزے کے اہل نہیں۔روبیو نے کہا کہ چینی مفادات کیلئے کام کرنے والوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ… Continue 23reading امریکا نے چین سے روابط پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

گلگت بلتستان ،استور میں آلودہ پانی پینے سے ایک ہزار افراد ہسپتال داخل

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

گلگت بلتستان ،استور میں آلودہ پانی پینے سے ایک ہزار افراد ہسپتال داخل

استور (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آلودہ پانی پینے کے سبب متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی ۔استور کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال عیدگاہ، گوریکورٹ سمیت مختلف ہسپتالوں میں مریض زیرِ علاج ہیں، 6 دن کے دوران ایک ہزار کے قریب افراد اب… Continue 23reading گلگت بلتستان ،استور میں آلودہ پانی پینے سے ایک ہزار افراد ہسپتال داخل

1 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 1,069