پنجاب حکومت کے گرین ای ٹیکسی پلان کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت کے گرین ای ٹیکسی پلان کی تفصیلات جاری کر دی گئیں، منصوبے کے تحت ٹیکسی حاصل کرنے کے لیے اہلیت کے معیار بھی واضح کر دئیے گئے ۔پنجاب حکومت نے نوجوانوں کے لیے گرین ای ٹیکسی سکیم 2025 کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے نوجوانوں کو… Continue 23reading پنجاب حکومت کے گرین ای ٹیکسی پلان کی تفصیلات جاری کر دی گئیں






































