9 مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری، یاسمین راشد اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا
لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی جلا ئوگھیرا ئوکے ایک اور مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا جبکہ میاں محمود الرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید کی سزا سنا دی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی… Continue 23reading 9 مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری، یاسمین راشد اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا







































