سولر صارفین کیلئے بُری خبر
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سولر صارفین پر نیا مالی بوجھ ڈال دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب سولر سسٹم کے صارفین کو صرف اے ایم آئی میٹر فراہم کیا جائے گا۔ لیسکو ذرائع کے مطابق اس میٹر کی قیمت 70 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ اس… Continue 23reading سولر صارفین کیلئے بُری خبر







































