پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد سعودی عرب کا رد عمل سامنے آگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد سعودی عرب کا رد عمل سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے اسرائیلی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی حکومت نے کہا ہے کہ مملکت اپنے تمام تر وسائل اور صلاحیتوں کے ساتھ برادر ملک قطر کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سعودی عرب نے خبردار کیا کہ… Continue 23reading قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد سعودی عرب کا رد عمل سامنے آگیا

وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے بڑا اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں پر جنرل سیلز ٹیکس، ایف سی سرچارج اور فکس چارجز ختم کرنے پر غور کررہی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پرجنرل سیلز… Continue 23reading وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے بڑا اعلان

‘یہ پورے مشرق وسطیٰ کیلئے پیغام ہے’، اسپیکر اسرائیلی پارلیمنٹ کی قطر پر حملےکے بعد دھمکی

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

‘یہ پورے مشرق وسطیٰ کیلئے پیغام ہے’، اسپیکر اسرائیلی پارلیمنٹ کی قطر پر حملےکے بعد دھمکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسرائیلی فضائی حملے کا حوالہ دیتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کو بھی سخت پیغام دیا ہے۔کنیسٹ کے اسپیکر نے دوحہ میں حماس کی قیادت کے زیر استعمال عمارت پر ہونے والے فضائی حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر… Continue 23reading ‘یہ پورے مشرق وسطیٰ کیلئے پیغام ہے’، اسپیکر اسرائیلی پارلیمنٹ کی قطر پر حملےکے بعد دھمکی

اسرائیل کا قطر پر فضائی حملہ، حماس کی مرکزی قیادت کو نشانہ بنایا، خلیل حیہ کے بیٹے سمیت 3 افراد شہید

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

اسرائیل کا قطر پر فضائی حملہ، حماس کی مرکزی قیادت کو نشانہ بنایا، خلیل حیہ کے بیٹے سمیت 3 افراد شہید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فضائی حملہ کرتے ہوئے مبینہ طور پر حماس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا۔مقامی ذرائع کے مطابق دوحہ کے کتارا علاقے میں سہ پہر کے وقت یکے بعد دیگرے دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، جس کے بعد علاقے میں دھواں پھیل گیا۔اسرائیلی فوج کے… Continue 23reading اسرائیل کا قطر پر فضائی حملہ، حماس کی مرکزی قیادت کو نشانہ بنایا، خلیل حیہ کے بیٹے سمیت 3 افراد شہید

شدیدبارش، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

شدیدبارش، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں چار گھنٹے سے جاری بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقے، اہم شاہراہیں اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے، بارش کی صورت حال کے پیش نظر ضلع بھر میں تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حیدرآباد شہر، لطیف آباد، قاسم آباد اور تعلقہ حیدرآباد میں کہیں… Continue 23reading شدیدبارش، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

مودی حکومت پر امریکہ کا اعتماد ختم ہوگیا،چینی اخبارکاانکشاف

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

مودی حکومت پر امریکہ کا اعتماد ختم ہوگیا،چینی اخبارکاانکشاف

بیجنگ(این این آئی)چائنہ ڈیلی کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت کی خارجہ پالیسی میں دوغلا پن، توازن کے فقدان اور غیر مستقل مزاجی امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں دراڑ کا باعث بن رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکہ اور بھارت کے تعلقات اب نشیب و فراز کا شکار ہیں۔ قلیل… Continue 23reading مودی حکومت پر امریکہ کا اعتماد ختم ہوگیا،چینی اخبارکاانکشاف

ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

کراچی(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے ذیا بیطس کا علاج کرنے والی جی ایل پی-1 ادویات کو اپنی اہم ادویات کی فہرست میں شامل کر لیا۔ شمولیت کا مقصد مہنگی ادویات کی رسائی کو بڑھانا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے بنائے گئے کیٹلوگ میں بڑی عمر کے افراد کے لیے 523 اور بچوں کے لیے 374… Continue 23reading ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

ملک بھر کیلئے بجلی سستی کردی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

ملک بھر کیلئے بجلی سستی کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نیپرا نے جولائی 2025 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 1 روپے 79 پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔ اس فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک اور ڈسکوز صارفین دونوں پر ہوگا۔… Continue 23reading ملک بھر کیلئے بجلی سستی کردی گئی

محنت کشوں کی کم از کم اجرت مقرر، نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

محنت کشوں کی کم از کم اجرت مقرر، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر لیبر ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ محنت کشوں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ مزدوروں کو 26 ورکنگ ڈیز پر کم از کم اجرت 40 ہزار روپے دی… Continue 23reading محنت کشوں کی کم از کم اجرت مقرر، نوٹیفکیشن جاری

1 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 1,070