پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور؛ انسانی ڈھانچہ ملنے کا واقعہ، ہوش ربا انکشافات

datetime 8  ستمبر‬‮  2025

لاہور؛ انسانی ڈھانچہ ملنے کا واقعہ، ہوش ربا انکشافات

لاہور (این این آئی) کاہنہ کے علاقے میں چند روز قبل ملنے والے انسانی ڈھانچے کی شناخت کر لی گئی، پولیس کی تحقیقات میں ہوش ربا انکشافات بھی سامنے آگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق آڈٹ اینڈ اکائونٹس سوسائٹی سے ملنے والا انسانی ڈھانچہ خاتون کا نکلا، مارگیٹ نامی خاتون کو اسکے دو سگے بیٹوں نے گلا… Continue 23reading لاہور؛ انسانی ڈھانچہ ملنے کا واقعہ، ہوش ربا انکشافات

سیلاب نے ہمیں 30 سال پیچھے دھکیل دیا، احسن اقبال

datetime 8  ستمبر‬‮  2025

سیلاب نے ہمیں 30 سال پیچھے دھکیل دیا، احسن اقبال

نارووال( این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دنیا نے دیکھ لیا بھارت کیسا بزدل ملک ہے، بھارت پانی کو ہتھیار بنا کر بہادر بننا چاہتا ہے،بھارت پانی کو ہتھیار بنا کر پاکستانی قوم کیعزم کو کمزور نہیں کر سکتا۔نارووال میں سیلاب سے متاثرہ گائوں مدوگول میں سامان تقسیم کرنے… Continue 23reading سیلاب نے ہمیں 30 سال پیچھے دھکیل دیا، احسن اقبال

بجلی بلوں میں بڑا ریلیف،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2025

بجلی بلوں میں بڑا ریلیف،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی) سیلاب زدگان کو بجلی کے بلز اور ٹیکسز میں خصوصی رعایت دی جائے گی، امداد کے لیے باقاعدہ پیکج کا اعلان کیا جائے گا، متاثرین کی بحالی کا عمل پانی اترنے پر نقصانات کے تخمینے کے بعد آغاز کیا جائے گا، متاثرہ علاقوں سے سیلاب زدگان کو فلڈ ریلیف کیمپس تک… Continue 23reading بجلی بلوں میں بڑا ریلیف،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

بند ٹوٹ گیا، شہر کو خالی کرانے کا حکم

datetime 8  ستمبر‬‮  2025

بند ٹوٹ گیا، شہر کو خالی کرانے کا حکم

ملتان’جھنگ (این این آئی)پنجاب کے دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے، ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 6 لاکھ 9 ہزار 669 کیوسک ریکارڈ کیاگیا جبکہ دریائے چناب میں ہیڈ تریمو ں پر بہاؤ 5 لاکھ 43 ہزار کیو سک ہے۔حکام کے مطابق دریائے چناب میں پانی… Continue 23reading بند ٹوٹ گیا، شہر کو خالی کرانے کا حکم

نادرا نے نیا نظام متعارف کرادیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2025

نادرا نے نیا نظام متعارف کرادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نادرا نے اپنی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا ورژن 5.0.0 متعارف کرا دیا ہے، جس میں عوام کی سہولت کے لیے متعدد نئی خصوصیات شامل کی گئی ہیں۔نادرا کے اعلامیے کے مطابق ایپ کے تازہ ترین ورژن میں ایک بہتر ڈیش بورڈ، زیادہ مؤثر سرچ فیچر اور شناختی کارڈز… Continue 23reading نادرا نے نیا نظام متعارف کرادیا

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 8  ستمبر‬‮  2025

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

پشاور (این این آئی)وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احساس ای پنشن سسٹم کے اجرا کی منظوری دیدی۔ ای پنشن سسٹم یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔وزیراعلی سیکرٹریٹ نے ای پنشن سسٹم کے اجرا کیلئے کانسپٹ پیپر تیار کر لیا، کانسپٹ پیپر کو عملی شکل شکل دینے کے لیے محکمہ خزانہ کو احکامات… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان ارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ، حیران کن وجوہات کا انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2025

پاکستان ارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ، حیران کن وجوہات کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد دل کی بیماری دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات کا سبب بن رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں ہارٹ اٹیک کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق کچھ افراد جنہیں COVID-19… Continue 23reading پاکستان ارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ، حیران کن وجوہات کا انکشاف

سیمنٹ سستا ہوگیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2025

سیمنٹ سستا ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی دیکھی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق 4 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی فوری کی اوسط ریٹل قیمت 1391 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.14… Continue 23reading سیمنٹ سستا ہوگیا

سیلاب کے اثرات’ سبزیاں اور پھل مہنگے، بازاروں میں پیاز ٹماٹر نایاب

datetime 8  ستمبر‬‮  2025

سیلاب کے اثرات’ سبزیاں اور پھل مہنگے، بازاروں میں پیاز ٹماٹر نایاب

لاہور،اسلام آباد(این این آئی)سیلاب نے جہاں کھیت کھلیان اجاڑ دیے، وہیں شہریوں کی روزمرہ زندگی بھی مشکل بنا دی ہے، لاہور کے بازاروں میں سزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ اسلام آباد کے بازاروں سے ٹماٹر اور پیاز غائب ہوگئے۔لاہور میں گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران چکن، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں… Continue 23reading سیلاب کے اثرات’ سبزیاں اور پھل مہنگے، بازاروں میں پیاز ٹماٹر نایاب

1 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 1,069