ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سیمنٹ سستا ہوگیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی دیکھی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق 4 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی فوری کی اوسط ریٹل قیمت 1391 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.14 فیصد کم ہے۔ پیوستہ ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی فوری کی اوسط ریٹل قیمت 1393 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق زیرجائزہ عرصے کے دوران ملک کے جنوبی شہروں میں سیمنٹ کی فی فوری کی اوسط ریٹل قیمت 1443 روپے ریکارڈ کی گئی ۔ پیوستہ ہفتے میں بھی ملک کے جنوبی شہروں میں سیمنٹ کی فی فوری کی اوسط ریٹل قیمت 1443 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی فوری کی اوسط ریٹل قیمت 1367 ، راولپنڈی 1372، گجرانوالہ 1440، سیالکوٹ 1410، لاہور 1443، فیصل آباد 1380، سرگودھا 1363 ، ملتان 1422، بہاولپور 1450 ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پشاور 1350، بنوں 1300 ، کراچی 1367، حیدرآباد 1427، سکھر 1465، لاڑکانہ 1407، کوئٹہ 1510 اور خضدار میں سیمنٹ کی فی فوری کی اوسط ریٹل قیمت 1483 روپے ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…