حکیم شہزاد لوہا پاڑ مجرا کرانے پر تھانے طلب، عوام سے معافی مانگ لی
ملتان(این این آئی)معروف ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ کو مجرا کرانے اور مجرے کی ویڈیو وائرل کرنے پر ملتان پولیس نے تھانے طلب کرلیا جب کہ انہوں نے عوام سے معافی بھی مانگ لی۔حکیم شہزاد لوہا پاڑ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ… Continue 23reading حکیم شہزاد لوہا پاڑ مجرا کرانے پر تھانے طلب، عوام سے معافی مانگ لی







































