اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ،قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ،قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کے دام تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر جا پہنچے۔،آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24کیرٹ فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہوکر 314000 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو 4030 روپے بڑھکر 269204 روپے ہوگئے۔امریکی ٹیرف اقدامات سے عالمی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ،قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکا نے ایرانی شخصیات، آئل ٹینکرز اور تجارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

datetime 14  مارچ‬‮  2025

امریکا نے ایرانی شخصیات، آئل ٹینکرز اور تجارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

تہران/واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے ایرانی شخصیات، آئل ٹینکرز اور تجارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیرِ تیل بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آنے والی شخصیات میں شامل ہیں۔امریکی وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ ایران تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی کو خطرناک مفادات پر استعمال… Continue 23reading امریکا نے ایرانی شخصیات، آئل ٹینکرز اور تجارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

ہولی کے موقع پر عفت عمر کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کو ناراض کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2025

ہولی کے موقع پر عفت عمر کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کو ناراض کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان عفت عمر ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ہندئوں کے تہوار ہولی کے موقع پر عفت عمر کی سرخ ساڑھی اور سندور سے سجی مانگ کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔53 سالہ عفت عمر، جو… Continue 23reading ہولی کے موقع پر عفت عمر کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کو ناراض کردیا

رمضان چھیپا کا امجد صابری کے غسل سے متعلق حیران کن انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2025

رمضان چھیپا کا امجد صابری کے غسل سے متعلق حیران کن انکشاف

کراچی(این این آئی)معروف سماجی رہنما رمضان چھیپا نے امجد صابری کے آخری غسل سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا۔پاکستان کے معروف قوال امجد صابری 2016 میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے تھے، ان کی المناک موت نے پوری قوم کو غمزدہ کر دیا تھا۔ امجد صابری… Continue 23reading رمضان چھیپا کا امجد صابری کے غسل سے متعلق حیران کن انکشاف

مشرقی پڑوسی پاکستان میں دہشت گردی کا مین اسپانسر ہے، ترجمان پاک فوج

datetime 14  مارچ‬‮  2025

مشرقی پڑوسی پاکستان میں دہشت گردی کا مین اسپانسر ہے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مشرقی پڑوسی پاکستان میں دہشت گردی کا مین اسپانسر ہے، پوری کارروائی کے دوران دہشتگرد افغانستان میں اپنے ہینڈلر سے مسلسل رابطے میں تھے،دہشت گردوں کے پاس غیرملکی اسلحہ اور آلات موجود تھے،… Continue 23reading مشرقی پڑوسی پاکستان میں دہشت گردی کا مین اسپانسر ہے، ترجمان پاک فوج

ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

datetime 14  مارچ‬‮  2025

ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا، سول ایویشن اتھارٹی نے پروازوں کی اجازت دے دی۔ پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایئرایشیا ائیرلائن نے مئی 2025 سے کراچی کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے، جبکہ… Continue 23reading ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

دنیا کے 30 خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری

datetime 14  مارچ‬‮  2025

دنیا کے 30 خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری

واشنگٹن (این این آئی)مشہور ویب سائٹ کی تازہ تحقیق میں دنیا کے 30 خطرناک ترین شہروں کی نشان دہی جہاں قتل، ڈاکے، چوری اور فراڈ کا راج ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق میکسیکو کا کولیما سب سے خطرناک شہر قرار جہاں ہر1 ہزار لوگوں میں 180 لوگ سالانہ قتل ہوتے ہیں۔ یہ دنیا کا قتال دارالحکومتبھی… Continue 23reading دنیا کے 30 خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری

استاد کے روپ میں چھپے شیطان صفت انسان نے طالبہ کو بے آبرو کرڈالا

datetime 14  مارچ‬‮  2025

استاد کے روپ میں چھپے شیطان صفت انسان نے طالبہ کو بے آبرو کرڈالا

بہاولنگر(این این آئی)استاد کے روپ میں چھپے شیطان صفت انسان نے طالبہ کو بے آبرو کرڈالا پرائیویٹ کالج کے پرنسپل نے طالبہ کو اپنی جنس ہوس کا نشانہ بنا ڈالا متاثرہ طالبہ کی مدعیت میں کالج کے پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ملزم پرنسپل را لطیف اللہ نے الصادق کالج… Continue 23reading استاد کے روپ میں چھپے شیطان صفت انسان نے طالبہ کو بے آبرو کرڈالا

گھریلو جھگڑے پر بھائی کی بھائی پر فائرنگ، اہلخانہ کے 4 افراد جاں بحق

datetime 14  مارچ‬‮  2025

گھریلو جھگڑے پر بھائی کی بھائی پر فائرنگ، اہلخانہ کے 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بھائی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق خاندانی جھگڑے میں فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں شیرکہنہ میں پیش آیا۔ جھگڑے کے دوران طیش میں آکر ایک… Continue 23reading گھریلو جھگڑے پر بھائی کی بھائی پر فائرنگ، اہلخانہ کے 4 افراد جاں بحق

1 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 558