سپیس سیشن کے دوران تنقید کے بعد پی ٹی آئی کےسالار وزیرنے انٹرنیٹ پر صنم جاوید کو کھری کھری سنادیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کی ذاتی ٹیم کا حصہ رہ چکے سالار وزیر اور صنم جاوید کے درمیان سوشل میڈیا پر تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر سالار وزیر نے اپنے سلسلہ وار پیغامات میں صنم جاوید پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ، “آپ… Continue 23reading سپیس سیشن کے دوران تنقید کے بعد پی ٹی آئی کےسالار وزیرنے انٹرنیٹ پر صنم جاوید کو کھری کھری سنادیں







































