پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی سے بڑا برفانی تودہ، 40 سال بعد سمندر میں پگھل کر ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

کراچی سے بڑا برفانی تودہ، 40 سال بعد سمندر میں پگھل کر ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)انٹارکٹیکا سے الگ ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ “اے 23 اے” آخرکار اپنے اختتام کے قریب ہے۔یہ تودہ 1986 میں ٹوٹ کر بحیرہ ودل میں رک گیا تھا اور تقریبا چار دہائیوں تک ایک برفانی جزیرے کی صورت میں موجود رہا۔اس کا رقبہ 1500 اسکوائر میل اور وزن ایک… Continue 23reading کراچی سے بڑا برفانی تودہ، 40 سال بعد سمندر میں پگھل کر ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

راولپنڈی،بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

راولپنڈی،بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کرکے قتل کرنے والے مجرم کو 3 مرتبہ سزائے موت سنادی۔راولپنڈی کے ایڈیشنل سیشن جج افشان اعجاز صوفی نے کمسن بچے کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کرکے قتل کرنے والے مجرم کے خلاف فیصلہ سنایا۔عدالت نے مجرم کو اغوا ،… Continue 23reading راولپنڈی،بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم

غزہ جنگ میں21ہزار فلسطینی بچے معذور ہوگئے، اقوام متحدہ کا لرزہ خیز انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

غزہ جنگ میں21ہزار فلسطینی بچے معذور ہوگئے، اقوام متحدہ کا لرزہ خیز انکشاف

جنیوا(این این آئی) اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں کم از کم 21 ہزار بچے معذور ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک تقریبا 40 ہزار 500 بچوں کو جنگی حالات… Continue 23reading غزہ جنگ میں21ہزار فلسطینی بچے معذور ہوگئے، اقوام متحدہ کا لرزہ خیز انکشاف

سرکاری اسپتال میں لرزہ خیز واقعہ، آئی سی یو وارڈ میں چوہے نے 2 نومولود بچوں کو کاٹ لیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

سرکاری اسپتال میں لرزہ خیز واقعہ، آئی سی یو وارڈ میں چوہے نے 2 نومولود بچوں کو کاٹ لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع ایک سرکاری اسپتال میں افسوسناک واقعہ سامنے آیا جہاں انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں زیرعلاج دو نومولود بچوں کو چوہے نے کاٹ لیا۔بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق ایک بچی جس کا وزن تقریباً 1.2 کلوگرام تھا، نمونیا کے علاج کے لیے… Continue 23reading سرکاری اسپتال میں لرزہ خیز واقعہ، آئی سی یو وارڈ میں چوہے نے 2 نومولود بچوں کو کاٹ لیا

چاول کی مختلف اقسام کی قیمتوں میں بلا جواز 20سے 40روپے تک اضافہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

چاول کی مختلف اقسام کی قیمتوں میں بلا جواز 20سے 40روپے تک اضافہ

لاہور( این این آئی)سیلاب کی آڑ میں چاول کی مختلف اقسام کی قیمتوں میں بلا جواز 20سے 40روپے تک اضافہ کر دیا گیا ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گھریلو استعمال کے درمیانے درجے کے چاول کی فی کلو قیمت 20روپے اضافے سے 256روپے کلو ہو گئی جبکہ 25کلو کا تھیلا500روپے اضافے سے6400روپے میں دستیاب ہے… Continue 23reading چاول کی مختلف اقسام کی قیمتوں میں بلا جواز 20سے 40روپے تک اضافہ

چار سالہ ننھی بچی زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ،درندہ صفت ملزم نے پولیس ریڈ کے دوران خودکشی کر لی

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

چار سالہ ننھی بچی زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ،درندہ صفت ملزم نے پولیس ریڈ کے دوران خودکشی کر لی

پتوکی(این این آئی)پتوکی میں چار سالہ ننھی بچی زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل درندہ صفت ملزم نے پولیس ریڈ کے دوران خودکشی کر لی مقتولہ بچی اور ملزم کی نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل۔پتوکی کے نواح تھانہ صدر پھولنگر پولیس کو گزشتہ شام 15 پر 04 سالہ نور فاطمہ کے دن 02… Continue 23reading چار سالہ ننھی بچی زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ،درندہ صفت ملزم نے پولیس ریڈ کے دوران خودکشی کر لی

ڈیم پر کرتب دکھانے والا شخص اچانک پانی میں بہہ گیا، ویڈیو وائرل

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

ڈیم پر کرتب دکھانے والا شخص اچانک پانی میں بہہ گیا، ویڈیو وائرل

جے پور(این این آئی)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر سوائی مدھوپور کے ڈیم میں ایک شخص کرتب دکھاتے ہوئے پانی میں بہہ گیا۔مذکورہ شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈیم پر کچھ لوگ کھڑے ہیں اور وہاں تعمیراتی کام بھی چل رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے… Continue 23reading ڈیم پر کرتب دکھانے والا شخص اچانک پانی میں بہہ گیا، ویڈیو وائرل

چیز کیلئے گھر سے جانیوالی 5 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

چیز کیلئے گھر سے جانیوالی 5 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل

قصور(این این آئی)قصور میں 5 سال کی بچی کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ قصور کے قصبے اولکھ صدر پھول نگر میں پیش آیا جہاں سے5 سال کی بچی کی لاش ملی ہے۔پولیس کا بتانا ہیکہ 5 سالہ فاطمہ گزشتہ روز اپنے گھر سے چیز لینے گئی تھی اور پھر… Continue 23reading چیز کیلئے گھر سے جانیوالی 5 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل

کپور خاندان کا مشہور اداکار خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

کپور خاندان کا مشہور اداکار خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹی وی اداکار آشیش کپور کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پولیس نے اداکار آشیش کپور کو ریپ کے الزام میں گرفتار کیا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ ماہ پارٹی کے دوران واش روم کے اندر ایک خاتون کو… Continue 23reading کپور خاندان کا مشہور اداکار خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

1 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 1,069