پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

جنگلات کی کٹائی ،لکڑی کی نیلامی پرفوری پابندی عائدکردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

جنگلات کی کٹائی ،لکڑی کی نیلامی پرفوری پابندی عائدکردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنگلات کی کٹائی اورلکڑی کی نیلامی پرفوری پابندی عائدکردی،پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارجنگل کی لکڑی کی نیلامی کاروایتی نظام ختم کرنے کابڑافیصلہ کیا گیا۔جدیدٹیکنالوجی اورمیپنگ کی مددسے نئے اورشفاف قواعدوضوابط بنائے جائیں گے۔جنگلات کی لکڑی کی نیلامی پرپابندی کاباضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا… Continue 23reading جنگلات کی کٹائی ،لکڑی کی نیلامی پرفوری پابندی عائدکردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

چین میں تاریخ کی سب سے بڑی پریڈ، دنیا کو اصل طاقت دکھا دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

چین میں تاریخ کی سب سے بڑی پریڈ، دنیا کو اصل طاقت دکھا دی

بیجنگ(این این آئی) چین میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی انسداد فاشزم جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔چین نے جنگ عظیم دوم میں فتح اور جاپان کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی… Continue 23reading چین میں تاریخ کی سب سے بڑی پریڈ، دنیا کو اصل طاقت دکھا دی

راولپنڈی،دسویں کی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنے والا پرنسپل گرفتار

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

راولپنڈی،دسویں کی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنے والا پرنسپل گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں دسویں جماعت کی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنے والے اکیڈمی کے پرنسپل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پیرودہائی پولیس نے دسویں جماعت کی طالبہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔طالبہ نے ایف آئی آر میں الزام عائد کیا ہے کہ دسویں جماعت کے امتحان تھے، اکیڈمی میں… Continue 23reading راولپنڈی،دسویں کی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنے والا پرنسپل گرفتار

سیلاب کے اثرات ، سبزیاں 100 فیصد سے زائد مہنگی

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

سیلاب کے اثرات ، سبزیاں 100 فیصد سے زائد مہنگی

اسلام آباد/کراچی (این این آئی)سیلاب کی تباہ کاریوں کے اثرات کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر کی بڑی مارکیٹوں اور بازاروں تک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سبزیوں کی قیمت میں سو فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا ، 60 روپے فی کلو… Continue 23reading سیلاب کے اثرات ، سبزیاں 100 فیصد سے زائد مہنگی

چین نے 48 ممالک کو ویزافری انٹری کی سہولت فراہم کردی

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

چین نے 48 ممالک کو ویزافری انٹری کی سہولت فراہم کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا کے 48 ممالک کے شہریوں کو ویزا کے بغیر ملک میں داخلے کی سہولت فراہم کرے گا۔ یہ پالیسی ستمبر 2025 سے نافذ ہوگی۔ اس اقدام کا مقصد سیاحت، سرمایہ کاری اور عالمی تعلقات کو فروغ دینا ہے، تاہم پاکستان اس فہرست میں… Continue 23reading چین نے 48 ممالک کو ویزافری انٹری کی سہولت فراہم کردی

60 کروڑ روپے کا تنازعہ، شلپا شیٹی نے اپنا ریسٹورنٹ بند کرنے کا اعلان کردیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

60 کروڑ روپے کا تنازعہ، شلپا شیٹی نے اپنا ریسٹورنٹ بند کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کی معروف اداکارہ اور کاروباری شخصیت شلپا شیٹی نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں قائم اپنے مشہور ریسٹورنٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب شلپا شیٹی اور ان کے شوہر، بزنس مین راج کندرا، 60 کروڑ روپے کے مبینہ… Continue 23reading 60 کروڑ روپے کا تنازعہ، شلپا شیٹی نے اپنا ریسٹورنٹ بند کرنے کا اعلان کردیا

محبوبہ کا فون مسلسل مصروف ہونے پر لڑکے نے پورےعلاقے کی بجلی کاٹ دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

محبوبہ کا فون مسلسل مصروف ہونے پر لڑکے نے پورےعلاقے کی بجلی کاٹ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ایک لڑکے نے گرل فرینڈ کا فون مسلسل مصروف رہنے کے بعد گاؤں کی بجلی ہی کاٹ دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ شخص گرل فرینڈ سے بات نہ ہونے پر ناراض تھا اور جب لڑکی کا فون مسلسل مصروف رہا تو اس… Continue 23reading محبوبہ کا فون مسلسل مصروف ہونے پر لڑکے نے پورےعلاقے کی بجلی کاٹ دی

ملزم کو مقابلے میں مارے جانے کا ڈر، کمرۂ عدالت میں گرفتاری دے دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

ملزم کو مقابلے میں مارے جانے کا ڈر، کمرۂ عدالت میں گرفتاری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں منشیات کیس کے ایک ملزم نے مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے کے خوف سے کمرۂ عدالت میں ہی گرفتاری دے دی۔ عدالت نے وکیل کی درخواست پر ملزم کی گرفتاری کو اپنے تحریری حکم نامے کا حصہ بنا لیا۔نجی ٹی وی ’’سماء نیوز‘‘ کے مطابق ملزم کے وکیل،… Continue 23reading ملزم کو مقابلے میں مارے جانے کا ڈر، کمرۂ عدالت میں گرفتاری دے دی

بھارت نے دریاؤں میں مزید پانی چھوڑ دیا، مرالہ سے 5لاکھ کیوسک کا بڑا ریلا چناب میں داخل، فلڈ الرٹ جاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

بھارت نے دریاؤں میں مزید پانی چھوڑ دیا، مرالہ سے 5لاکھ کیوسک کا بڑا ریلا چناب میں داخل، فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کی طرف سے دریاؤں میں پانی کے اخراج اور بالائی علاقوں میں مسلسل بارشوں کے سبب دریائے چناب، ستلج اور راوی کے بہاؤ میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ پہلے سے بھپرا ہوا دریائے چناب اب خوفناک سیلابی ریلے کے ساتھ ملتان ڈویژن میں داخل ہو چکا ہے۔ہیڈ مرالہ کے مقام… Continue 23reading بھارت نے دریاؤں میں مزید پانی چھوڑ دیا، مرالہ سے 5لاکھ کیوسک کا بڑا ریلا چناب میں داخل، فلڈ الرٹ جاری

1 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 1,069