بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

جنگلات کی کٹائی ،لکڑی کی نیلامی پرفوری پابندی عائدکردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنگلات کی کٹائی اورلکڑی کی نیلامی پرفوری پابندی عائدکردی،پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارجنگل کی لکڑی کی نیلامی کاروایتی نظام ختم کرنے کابڑافیصلہ کیا گیا۔جدیدٹیکنالوجی اورمیپنگ کی مددسے نئے اورشفاف قواعدوضوابط بنائے جائیں گے۔جنگلات کی لکڑی کی نیلامی پرپابندی کاباضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا گیا،نیلامی کے نام پرجنگلات کے درخت بے رحمی سے کاٹ لئے جاتے تھے۔

جنگلات کے تحفظ وفروغ کے ماہرین کاوزیراعلی پنجاب کے دلیرانہ فیصلہ کاخیرمقدم کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ جنگلات کے ڈائریکٹرجنرل کوحکم نامے پرعملدرآمدیقینی بنانے کی ہدایت کر دی،حکومتی حکم نامہ کے مطابق ہرقسم کی لکڑی کی نیلامی پرتاحکم ثانی پابندی عائدکردی گئی ہے ۔وزیراعلی نے اقدام جنگلات کے تحفظ اورزمین کوکٹائو سے محفوظ بنانے کیلئے کیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…