ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان پوسٹ میں خلاف قوائد 381 بھرتیوں کا انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2025

پاکستان پوسٹ میں خلاف قوائد 381 بھرتیوں کا انکشاف

اسلام آبا د(این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اجلاس میں پاکستان پوسٹ میں خلاف قوائد 381 بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین کمیٹی جنید اکبر نے کہا کہ خلاف قواعد بھرتی کیے گئے 381 بندے ابھی تک عہدوں پر بیٹھے ہیں، بتائیں کہ ابھی تک محکمے نے اس پر کیا کچھ کیا ہے۔ وزارت… Continue 23reading پاکستان پوسٹ میں خلاف قوائد 381 بھرتیوں کا انکشاف

154 کلو وزنی ماں بیٹے کے اوپر بیٹھ گئی؛ بچہ ہلاک

datetime 11  مارچ‬‮  2025

154 کلو وزنی ماں بیٹے کے اوپر بیٹھ گئی؛ بچہ ہلاک

انڈیانا(این این آئی)امریکی ریاست انڈیانا کے شہر والپاریسو سے تعلق رکھنے والا 10سالہ بچہ اپنی ماں کے 340پاؤنڈ وزن کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈکوٹا لیوی اسٹیونز نامی بچے کی موت اس کی 340پاؤنڈ وزن والی ماں جینیفر لی ولسن کے مبینہ طور پر اس پر… Continue 23reading 154 کلو وزنی ماں بیٹے کے اوپر بیٹھ گئی؛ بچہ ہلاک

جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500مسافروں کو یرغمال بنالیا

datetime 11  مارچ‬‮  2025

جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500مسافروں کو یرغمال بنالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے مسافروں کو یرغمال بنا لیا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن کا آغاز کر دیا۔ لیویز حکام کے مطابق یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع کچھی (بولان) کے علاقے پیروکنری میں… Continue 23reading جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500مسافروں کو یرغمال بنالیا

شاہد آفریدی نے شاداب کی ٹیم میں واپسی پر سوال اٹھادیا

datetime 11  مارچ‬‮  2025

شاہد آفریدی نے شاداب کی ٹیم میں واپسی پر سوال اٹھادیا

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ٹیم میں شاداب خان کی واپسی پر سوال اٹھادیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ لڑکے ٹیم میں کیسے واپس آتے ہیں یہ کسی کو معلوم نہیں، شاداب خان نے ڈومیسٹک کرکٹ میں… Continue 23reading شاہد آفریدی نے شاداب کی ٹیم میں واپسی پر سوال اٹھادیا

فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچانے کے لیے ویکسین تیار

datetime 11  مارچ‬‮  2025

فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچانے کے لیے ویکسین تیار

بیجنگ (این این آئی)چین میں سائنس دانوں نے ایک ویکسین بنائی ہے جو خون کی شریانوں میں مواد کو جمع ہونے سے روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ شریانوں میں موجود یہ ذخیرہ خون کے لوتھڑے، فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے۔شریانوں میں چکنائی کا ذخیرہ ہونا(جس کو ایتھروسلوروسِز کے نام سے جانا… Continue 23reading فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچانے کے لیے ویکسین تیار

سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

datetime 11  مارچ‬‮  2025

سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت نے نجی اور غیر منافع بخش اداروں کے لیے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ دنیا بھر میں جاری ہے اور پہلا عشرہ مکمل ہو چکا ہے۔ دیگر اسلامی ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی روزے… Continue 23reading سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

چینی کی قیمت 250 روپے ہو جانے کا امکان

datetime 11  مارچ‬‮  2025

چینی کی قیمت 250 روپے ہو جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں چینی کی قیمت 250 روپے فی کلو تک پہنچنے کا امکان ہے، حالانکہ شوگر ملوں کے پاس وافر ذخیرہ موجود ہے، لیکن مارکیٹ میں چینی فراہم نہ کیے جانے کے باعث قیمت میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، حکومت کی جانب سے… Continue 23reading چینی کی قیمت 250 روپے ہو جانے کا امکان

جعفر ایکسپریس پر شدید فائرنگ’ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

datetime 11  مارچ‬‮  2025

جعفر ایکسپریس پر شدید فائرنگ’ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع کچھی میں پنیر کے مقام پر سرنگ میں ٹرین پر دہشتگردوں کے حملے میں ٹرین کے ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ، ٹرین کو یرغمال بنانے کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز طلب کرکے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔ سیکورٹی فورسز حکام کے مطابق منگل کوسبی سے… Continue 23reading جعفر ایکسپریس پر شدید فائرنگ’ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

آئی سی سی سے افغانستان مینز کرکٹ ٹیم کو معطل کرنے کا مطالبہ

datetime 11  مارچ‬‮  2025

آئی سی سی سے افغانستان مینز کرکٹ ٹیم کو معطل کرنے کا مطالبہ

کراچی (این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے افغانستان کرکٹ ٹیم کو معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا… Continue 23reading آئی سی سی سے افغانستان مینز کرکٹ ٹیم کو معطل کرنے کا مطالبہ

1 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 558