امریکن بٹ کوائن کے شیئرز میں 60 فیصد اضافہ
واشنگٹن (این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر اور ایرک ٹرمپ کی کمپنی امریکن بٹ کوائن کے شیئرز، گریفون ڈیجیٹل مائننگ کے ساتھ شراکت کے چند گھنٹوں میں 60 فیصد بڑھ کر قیمت 6.90 ڈالر سے 11 ڈالر تک جا پہنچی،امریکن بٹ کوائن نے 2.1 بلین ڈالر کی نئی ایکویٹی ریزنگ کا منصوبہ بنایا ہے، تاکہ بٹ… Continue 23reading امریکن بٹ کوائن کے شیئرز میں 60 فیصد اضافہ







































