جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سائنس دانوں نے رات میں چمکنے والے ریچارج ایبل پودے تیار کر لیے

datetime 4  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)چین کے سائنس دانوں نے ایسے ریچارج ایبل، مختلف رنگوں کے گلو اِن دا ڈارک پودے تیار کر لیے ہیں جو اندھیرے میں روشنی بکھیرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق مستقبل میں یہ پودے سڑکوں کی لائٹس کا متبادل بھی بن سکتے ہیں۔

یہ کامیابی ساوتھ چائنا ایگریکلچرل یونیورسٹی کے محققین نے حاصل کی، جنہوں نے ایچویریا Echeveria میبینا Mebina نامی پودے کی پتیوں میں اسٹرونشیم ایلومینیٹ strontium aluminate منتقل کیا، جو عام طور پر گلو اِن دا ڈارک کھلونوں میں استعمال ہوتا ہے۔اس سے پہلے روشنی خارج کرنے والے پودے صرف سبز رنگ میں جگمگاتے تھے، لیکن اس نئی تکنیک کے ذریعے پودے سرخ، نیلے اور سبز تینوں رنگوں میں روشنی دینے لگے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…