لاہور: غیرملکی مہمانوں کے سکیورٹی گارڈز کا شہری پر تشدد، گاڑی پر فائرنگ کردی
لاہور(این این آئی)لاہور میں غیر ملکی مہمانوں کے سیکیورٹی گارڈز نے کینال روڈ پر راستہ نہ دینے پر شہری کی گاڑی پر فائرنگ کر دی اور اسے تشدد کانشانہ بھی بنایا۔لاہور میں سرِعام غنڈہ گردی کا واقعہ کینال روڈ پر بیجنگ انڈر پاس میں پیش آیا جہاں غیر ملکی مہمانوں کی سیکیورٹی پر مامور پرائیویٹ… Continue 23reading لاہور: غیرملکی مہمانوں کے سکیورٹی گارڈز کا شہری پر تشدد، گاڑی پر فائرنگ کردی