اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا، 62 برس کی عمر میں انٹرنیشنل میچ میں‌ ڈیبیو

datetime 18  مارچ‬‮  2025

کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا، 62 برس کی عمر میں انٹرنیشنل میچ میں‌ ڈیبیو

فاکلینڈ(این این آئی) جزائر فاکلینڈ کے کرکٹر اینڈریو براؤنلی نے 62 سال کی عمر میں کوسٹا ریکا کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کر کے سب کو حیران کر دیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 10 مارچ 2025 کو کوسٹا ریکا کے دورے کے دوران جزائر فاکلینڈ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والی دنیا کی 106 ویں… Continue 23reading کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا، 62 برس کی عمر میں انٹرنیشنل میچ میں‌ ڈیبیو

بھارتی شہر ناگپور میں شہنشاہ اورنگزیب کامقبرہ گرانے کیلئے مظاہرے

datetime 18  مارچ‬‮  2025

بھارتی شہر ناگپور میں شہنشاہ اورنگزیب کامقبرہ گرانے کیلئے مظاہرے

ناگپور(این این آئی) بھارت میں واقع شہنشاہ اورنگزیب کامقبرہ گرانے کیلئے انتہا پسندوں کی جانب سے مظاہرے کیے گئے جس کے بعد شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ عرب ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں مغل شہنشاہ اورنگزیب کا مقبرہ گرانے کیلیے مظاہرے کیے گئے جس سے شہر میں… Continue 23reading بھارتی شہر ناگپور میں شہنشاہ اورنگزیب کامقبرہ گرانے کیلئے مظاہرے

ایک سال میں 120 کروڑ روپے ٹیکس دینے والے امیتابھ نے اس سال کتنا پیسہ کمایا؟ ہوشربا تفصیلات

datetime 18  مارچ‬‮  2025

ایک سال میں 120 کروڑ روپے ٹیکس دینے والے امیتابھ نے اس سال کتنا پیسہ کمایا؟ ہوشربا تفصیلات

ممبئی (این این آئی)بھارت کے اسٹار اداکار امیتابھ بچن بھارت میں سب سے بڑے ٹیکس دہندگان میں سے ایک بن گئے ہیں، انہوں نے ایک سال میں 350 کروڑ کمائے اور 120 کروڑ کا ٹیکس ادا کیا۔بھارت کے لیجنڈ اداکار نے سال 25-2024 میں 350 کروڑ کی ریکارڈ رقم کمائی، یوں وہ انڈسٹری میں سب… Continue 23reading ایک سال میں 120 کروڑ روپے ٹیکس دینے والے امیتابھ نے اس سال کتنا پیسہ کمایا؟ ہوشربا تفصیلات

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

datetime 18  مارچ‬‮  2025

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں میں تقسیم تھا‘ قلات سب سے بڑی ریاست تھی‘ اس کے پاس بلوچستان کا 20 فیصد رقبہ تھا جب کہ باقی 80 فیصد علاقہ خاران‘ بیلا‘ مکران اور برٹش بلوچستان میں تقسیم تھا‘ قلات ریاست 1405ء میں بنی اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی جغرافیائی حدود… Continue 23reading بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

جس قوم میں انصاف،عدل اور سچ ہو گا،وہ قوم عزت پائے گی’مولانا طارق جمیل

datetime 18  مارچ‬‮  2025

جس قوم میں انصاف،عدل اور سچ ہو گا،وہ قوم عزت پائے گی’مولانا طارق جمیل

لاہور( این این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ جس قوم میں انصاف،عدل اور سچ ہو گا،وہ قوم عزت پائے گی ،اللہ تعالی فرماتا ہے فساد بد اعمالی کی وجہ سے آتا ہے، اللہ تعالی فرماتا ہے تھوڑا جھٹکا دیتا ہوں تاکہ وہ توبہ کریں۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے… Continue 23reading جس قوم میں انصاف،عدل اور سچ ہو گا،وہ قوم عزت پائے گی’مولانا طارق جمیل

گودام سے 92 ٹن چلغوزہ چوری ہوگیا

datetime 18  مارچ‬‮  2025

گودام سے 92 ٹن چلغوزہ چوری ہوگیا

لاہور( این این آئی)شاد باغ لاہور کے گودام سے 92 ٹن چلغوزہ چوری ہوگیا، مقدمہ درج ہونے کے باوجود برآمدگی نہ ہو سکی، متاثرین نے ایوان وزیراعلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ چلغوزہ ٹریڈرز ایسوسی ایشن لاہور کے عہدیداران نے پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شادباغ کے گودام سے… Continue 23reading گودام سے 92 ٹن چلغوزہ چوری ہوگیا

توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت،دوسرےبڑے گیس و تیل کے ذخائر دریافت

datetime 18  مارچ‬‮  2025

توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت،دوسرےبڑے گیس و تیل کے ذخائر دریافت

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں گیس اور تیل کے مزید ذخائر دریافت ہوگئے، ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سیگیس اور تیل کی دوسری دریافت کا اعلان کردیا۔ماڑی انرجیز لمیٹڈ کے مطابق دریافت سے 2 کروڑ 5 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس اور 117 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔ ماڑی انرجیز کے مطابق گیس… Continue 23reading توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت،دوسرےبڑے گیس و تیل کے ذخائر دریافت

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

datetime 17  مارچ‬‮  2025

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

کراچی(این این آئی)سال 2025 میں اسمارٹ فونز کی دنیا میں ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی سبقت برقرار ہے۔ ابتدائی دو ماہ میں سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا کی ٹاپ پوزیشن کے بعد اب اس پوزیشن پر سام سنگ کا گلیکسی اے 56 موجود ہے۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری… Continue 23reading گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

مصطفی عامر کی لاش ٹھکانے لگانے کا آئیڈیا کس کا تھا؟والدہ کے حیران کن انکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2025

مصطفی عامر کی لاش ٹھکانے لگانے کا آئیڈیا کس کا تھا؟والدہ کے حیران کن انکشافات

کراچی (این این آئی)مصطفی عامر قتل کیس میں مقتول کی والدہ نے اہم انکشافات کیے ہیں، انہوں نے گفتگو میں بتایا کہ ان کے بیٹے کی لاش ٹھکانے لگانے کا آئیڈیا کس کا تھا۔ مصطفی عامر قتل کیس کی تحقیقات کے حوالے سے مقتول کی والدہ وجیہہ عامر نے گفتگو میں بتایا کہ تفتیش سے… Continue 23reading مصطفی عامر کی لاش ٹھکانے لگانے کا آئیڈیا کس کا تھا؟والدہ کے حیران کن انکشافات

1 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 558