لاہور(این این آئی)پنجاب کے 3 لاکھ اساتذہ کے لئے 22 ستمبر سے اوپن میرٹ پر تبادلوں سے پابندی اٹھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔اوپن میرٹ پر تبادلے دوسال بعد کھولے جائیں گے۔دور دراز تعینات اساتذہ گھر کے قریب اپنے تبادلے کرواسکیں گے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint