پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

اسرائیلی حملہ؛ قطر نے امریکی صدر کو واضح پیغام پہنچا دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

اسرائیلی حملہ؛ قطر نے امریکی صدر کو واضح پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی حملے کے بعد اپنا دوٹوک مؤقف واضح کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امیرِ قطر نے صدر ٹرمپ کو بتایا کہ ان کا ملک اسرائیلی کارروائی کو مجرمانہ غفلت اور… Continue 23reading اسرائیلی حملہ؛ قطر نے امریکی صدر کو واضح پیغام پہنچا دیا

اسرائیل نے حملے میں ایسے ہتھیار استعمال کیے جو ریڈار پر نظر نہیں آتے، قطری وزیراعظم کا انکشاف

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

اسرائیل نے حملے میں ایسے ہتھیار استعمال کیے جو ریڈار پر نظر نہیں آتے، قطری وزیراعظم کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم آل ثانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ایسے جدید ہتھیار استعمال کیے گئے جو ریڈار پر نظر نہیں آتے۔دوحہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قطر پر ہونے والا یہ حملہ انتہائی سنگین… Continue 23reading اسرائیل نے حملے میں ایسے ہتھیار استعمال کیے جو ریڈار پر نظر نہیں آتے، قطری وزیراعظم کا انکشاف

قطری وزیراعظم کا اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

قطری وزیراعظم کا اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

دوحہ (نیوز ڈیسک) قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے اسرائیل کی جانب سے دارالحکومت دوحہ پر کیے گئے فضائی حملے کو کھلی ریاستی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ پریس کانفرنس میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ قطر اپنی خودمختاری پر کسی قسم کی یلغار برداشت نہیں کرے گا اور اس حملے کا جواب… Continue 23reading قطری وزیراعظم کا اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

قطرپر حملے کا فیصلہ کس کا تھا؟ امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

قطرپر حملے کا فیصلہ کس کا تھا؟ امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر پر بمباری کا فیصلہ ان کا نہیں بلکہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قطر پر یکطرفہ حملہ نہ تو امریکا کے مفاد میں ہے اور نہ ہی اسرائیل… Continue 23reading قطرپر حملے کا فیصلہ کس کا تھا؟ امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آگیا

اسرائیل کے قطر پر کیے گئے حملے پر ایران کا رد عمل بھی آگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

اسرائیل کے قطر پر کیے گئے حملے پر ایران کا رد عمل بھی آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسرائیل کی طرف سے قطر پر کیے گئے فضائی حملے پر ایران کا رد عمل بھی آگیا۔الجزیرہ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے دوحہ میں حماس حکام کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملے کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان… Continue 23reading اسرائیل کے قطر پر کیے گئے حملے پر ایران کا رد عمل بھی آگیا

ہالی ووڈ کے فنکاروں کا اسرائیلی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

ہالی ووڈ کے فنکاروں کا اسرائیلی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی فلمی صنعت کیمنتظمین کے مطابق سینکڑوں سینئرعہدیداروںنے ایک عہد نامے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت وہ بعض اسرائیلی فلمی اداروں کا بائیکاٹ کریں گے، جن میں فیسٹیولز، نشریاتی ادارے اور پروڈکشن کمپنیاں شامل ہیں، کیونکہ یہ ادارے فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی اور نسلی امتیاز میں… Continue 23reading ہالی ووڈ کے فنکاروں کا اسرائیلی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب الرٹ جاری

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب الرٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا اور پاکستان کو آگاہ کر دیا۔پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں سیلابی پانی چھوڑنے سے متعلق اطلاع دی۔وزارت آبی وسائل نے سیلاب الرٹ جاری کر دیا۔فلڈ الرٹ کے مطابق دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر اونچے درجے کا… Continue 23reading بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب الرٹ جاری

حدیقہ کیانی سیلاب متاثرین کی مدد کیلیے پیش پیش، برقعہ پہن کر خریداری کی، ویڈیو وائرل

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

حدیقہ کیانی سیلاب متاثرین کی مدد کیلیے پیش پیش، برقعہ پہن کر خریداری کی، ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والی پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی پنجاب کے سیلاب متاثرین کی مدد کیلیے میدان میں آگئیں۔گلوکارہ کئی روز سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں سیلاب متاثرین کیلیے امدادی کاموں میں سرگرم ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں سیلاب متاثرین کیلیے ضروری سامان کی خریداری منفرد… Continue 23reading حدیقہ کیانی سیلاب متاثرین کی مدد کیلیے پیش پیش، برقعہ پہن کر خریداری کی، ویڈیو وائرل

میری تصاویر کا فحش ویڈیوز میں استعمال روکا جائے، ایشوریا عدالت پہنچ گئیں

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

میری تصاویر کا فحش ویڈیوز میں استعمال روکا جائے، ایشوریا عدالت پہنچ گئیں

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے نے اپنی تصاویر، آواز اور اور دوسری چیزیں بغیر اجازت استعمال کرنے کے خلاف متعدد آرٹیفیشل انٹیلی جنس(اے آئی)پلیٹ فارمز کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق ایشوریا رائے کے وکلا کی ٹیم نے دہلی ہائی کورٹ… Continue 23reading میری تصاویر کا فحش ویڈیوز میں استعمال روکا جائے، ایشوریا عدالت پہنچ گئیں

1 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 1,070