جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹرمپ کا یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے بڑا مطالبہ کر دیا ہے، صدر ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین چین اور بھارت پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرے۔

امریکی صدر نے کہا کہ 100 فیصد ٹیرف کے ذریعے روس پر یوکرین جنگ ختم کرنے کا مشترکہ دباؤ ڈالیں گے، امریکی صدر نے یہ مطالبہ امریکی و یورپی حکام کے درمیان جاری ٹیلیفونک اجلاس میں کیا۔

اجلاس میں روس پر معاشی دباؤ بڑھانے کے مختلف طریقوں پر غور کیا گیا، صدر ٹرمپ نے کہا سب مل کر محصولات لگائیں تا کہ چین اور بھارت روسی تیل خریدنا بند کریں۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ روسی تیل کے لیے زیادہ متبادل منڈیاں موجود نہیں ہیں، یورپی یونین بھارت اور چین پر محصولات لگائے گی تو واشنگٹن بھی ایسے اقدامات کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…