اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے سے بڑھ کر 3 لاکھ77 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 1029 روپے بڑھ کر3لاکھ 23 ہزار 988 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 3552 ڈالر فی اونس ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی



















































