اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ایرانی سپریم لیڈر نے ٹرمپ کا خط دیکھے بغیرمذاکرات کی تجویز مسترد کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2025

ایرانی سپریم لیڈر نے ٹرمپ کا خط دیکھے بغیرمذاکرات کی تجویز مسترد کردی

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈرعلی خامنہ ای نے امریکا کی طرف سے مذاکرات کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کو مذاکرات کی تجویزامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجے جانے والے خط میں دی گئی ہے۔ خط متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر کے ذریعے ایران کو… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر نے ٹرمپ کا خط دیکھے بغیرمذاکرات کی تجویز مسترد کردی

منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتار، کروڑوں مالیت کی چرس برآمد

datetime 13  مارچ‬‮  2025

منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتار، کروڑوں مالیت کی چرس برآمد

لاہور(این این آئی)پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کرکے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرلی گئی۔پولیس حکام کے مطابق کاہنہ پولیس نے پٹرولنگ کے دوران کاچھا انٹرچینج پر مشکوک جان کر ملزمان کو روکا تو دونوں میاں بیوی کے پاس سے کروڑوں روپے مالیت کی 12 کلو چرس… Continue 23reading منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتار، کروڑوں مالیت کی چرس برآمد

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی، نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 13  مارچ‬‮  2025

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن عید سے قبل ادا کرنے کا اعلان کردیا اور اس سلسلے میں وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزارت خزانہ حکام کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر 31مارچ یا یکم اپریل کو ہونے کا امکان ہے جس کے باعث وفاقی حکومت… Continue 23reading حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی، نوٹیفکیشن بھی جاری

بلوچستان ٹرین حملے کی ذمہ دار ”را ”ہے، اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے، سکھ خالصتان رہنما

datetime 13  مارچ‬‮  2025

بلوچستان ٹرین حملے کی ذمہ دار ”را ”ہے، اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے، سکھ خالصتان رہنما

واشنگٹن(این این آئی)سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے،اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکا میں سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بیان میں کہا کہ بلوچستان میں ٹرین… Continue 23reading بلوچستان ٹرین حملے کی ذمہ دار ”را ”ہے، اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے، سکھ خالصتان رہنما

چینی کی قیمت 185روپے فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2025

چینی کی قیمت 185روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں ذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی کے باعث چینی کی قیمت 185روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ بتایا گیاہے کہ شہر میں چینی ہول سیل سطح پر 160 سے 165 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہی ہے جبکہ پرچون سطح پر مختلف مقامات پر چینی کی قیمت 180… Continue 23reading چینی کی قیمت 185روپے فی کلو تک پہنچ گئی

کاکروچ کا دودھ کتنا طاقتور ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

datetime 13  مارچ‬‮  2025

کاکروچ کا دودھ کتنا طاقتور ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صحت اور فٹنس سے وابستہ ماہرین “سپر فوڈ” کی اصطلاح ان غذاؤں کے لیے استعمال کرتے ہیں جو غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہیں۔ عام طور پر ہری پتوں والی سبزیاں، بیریز اور خشک میوہ جات اس فہرست میں شامل کیے جاتے ہیں۔ تاہم، حالیہ تحقیق میں ایک حیران کن متبادل… Continue 23reading کاکروچ کا دودھ کتنا طاقتور ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا حکومتی پلان مسترد کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2025

آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا حکومتی پلان مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا پلان مسترد کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے بجلی کی قیمت میں 8 سے 10 روپے فی یونٹ… Continue 23reading آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا حکومتی پلان مسترد کردیا

کونسے سپلیمنٹس لینے سے عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے؟

datetime 13  مارچ‬‮  2025

کونسے سپلیمنٹس لینے سے عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک حالیہ تحقیق کے مطابق، اومیگا تھری اور وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس کا باقاعدہ استعمال صحت کو بہتر بنانے اور بڑھاپے کے عمل کو سست کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ جریدہ “نیچر” میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں ماہرین نے بتایا کہ اگر تین سال یا اس سے… Continue 23reading کونسے سپلیمنٹس لینے سے عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے؟

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 13  مارچ‬‮  2025

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی۔سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے سے 2 لاکھ 65 ہزار 174 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 27 ڈالر اضافے سے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

1 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 558