پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

ٹک ٹاکر نمرا کیخلاف 13 کروڑ روپے کی ڈکیتی کے مقدمے میں اہم پیشرفت

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

ٹک ٹاکر نمرا کیخلاف 13 کروڑ روپے کی ڈکیتی کے مقدمے میں اہم پیشرفت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کی مقامی عدالت نے پی ای سی ایچ ایس میں ہونے والی 13 کروڑ روپے کی ڈکیتی کیس میں بعض ملزمان کی ضمانت منظور کرلی جبکہ دیگر کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے شہروز اور نمرا نامی ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں فی… Continue 23reading ٹک ٹاکر نمرا کیخلاف 13 کروڑ روپے کی ڈکیتی کے مقدمے میں اہم پیشرفت

اسلام آباد، پنجاب میں شدید بارش کا الرٹ جاری، سیلابی صورتحال میں شدت کا خدشہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

اسلام آباد، پنجاب میں شدید بارش کا الرٹ جاری، سیلابی صورتحال میں شدت کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ یکم سے 3 ستمبر کے دوران اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں، جو بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال کو مزید خراب کر سکتی ہیں۔اتھارٹی کے مطابق پنجاب کے پہلے سے متاثرہ… Continue 23reading اسلام آباد، پنجاب میں شدید بارش کا الرٹ جاری، سیلابی صورتحال میں شدت کا خدشہ

محفل میلاد کے لنگر کے دوران بچوں میں جھگڑا، بیچ بچاؤ کرانے والا تاجر جاں بحق

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

محفل میلاد کے لنگر کے دوران بچوں میں جھگڑا، بیچ بچاؤ کرانے والا تاجر جاں بحق

حیدرآباد(این این آئی)لطیف آباد نمبر دس میں محفل میلاد کے اختتام پر لنگر کی تقسیم کے دوران بچوں کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا۔اس دوران بیچ بچاؤ کی کوشش کرنے والے پچپن سالہ تاجر انصار علی خان کو دل کا دورہ پڑا۔واقعہ کے فوراً بعد انصار علی خان کو قریب واقع ہلال احمر کارڈیک اسپتال… Continue 23reading محفل میلاد کے لنگر کے دوران بچوں میں جھگڑا، بیچ بچاؤ کرانے والا تاجر جاں بحق

اسرائیل کا یمن پر حملہ، حوثی وزیر اعظم اور 12 وزراء مارے گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

اسرائیل کا یمن پر حملہ، حوثی وزیر اعظم اور 12 وزراء مارے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یمن کے حوثی گروپ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فضائی کارروائی میں ان کی نامزد حکومت کے وزیراعظم احمد الرہوی جاں بحق ہوگئے۔حوثیوں کے مطابق یہ حملہ جمعرات کو دارالحکومت صنعاء میں اُس وقت ہوا جب احمد الرہوی وزراء کے ایک وفد کے ہمراہ موجود تھے۔ اس کارروائی میں دیگر وزراء… Continue 23reading اسرائیل کا یمن پر حملہ، حوثی وزیر اعظم اور 12 وزراء مارے گئے

بھارت نے سلال ڈیم کے تمام اسپل ویز کھول دیے‎، آئندہ 36 گھنٹے میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

بھارت نے سلال ڈیم کے تمام اسپل ویز کھول دیے‎، آئندہ 36 گھنٹے میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت سے ایک اور سیلابی ریلہ 29 اگست کی شام کو پاکستان پہنچے گا، فلڈ فورکاسٹنگ کی جانب سے نیا مراسلہ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فلڈ فورکاسٹنگ پنجاب نے بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کا نیامراسلہ جاری کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت سے سیلابی ریلہ… Continue 23reading بھارت نے سلال ڈیم کے تمام اسپل ویز کھول دیے‎، آئندہ 36 گھنٹے میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 1  ستمبر‬‮  2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے فی لیٹر تک کمی کردی گئی۔فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت تین روپے کم کی گئی ہے جس کے بعد اس کی فی لیٹر قیمت 269.99 روپے ہوگئی۔ حکومت کی طرف سے پیٹرول… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ کی گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد، لاہور، مری، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے مھسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 جبکہ اس کی گہرائی 15 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان میں تھا۔زلزلہ رات 12 بج کر 18 منٹ پر… Continue 23reading پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ کی گئی

وائرل ہونے کا شوق؟ ڈی سی مظفرگڑھ نے سیلاب میں چھلانگ لگا دی، سیلابی پانی پی بھی لیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

وائرل ہونے کا شوق؟ ڈی سی مظفرگڑھ نے سیلاب میں چھلانگ لگا دی، سیلابی پانی پی بھی لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مظفرگڑھ کے ڈپٹی کمشنر کی سیلابی پانی میں چھلانگ لگانے اور تیرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ریسکیو اہلکاروں اور موجود افراد کی روکنے کی کوشش کے باوجود پانی میں اتر گئے۔ اردگرد موجود افراد نے انہیں متنبہ کیا کہ پانی گہرا… Continue 23reading وائرل ہونے کا شوق؟ ڈی سی مظفرگڑھ نے سیلاب میں چھلانگ لگا دی، سیلابی پانی پی بھی لیا

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ؛ کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے‘ 500 افراد جاں بحق‘ ایک ہزار سے زائد زخمی

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ؛ کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے‘ 500 افراد جاں بحق‘ ایک ہزار سے زائد زخمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبے کنڑ میں رات گئے آنے والے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ افغان میڈیا کے مطابق اس ہولناک زلزلے کے نتیجے میں 500 افراد جاں بحق جبکہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز… Continue 23reading افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ؛ کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے‘ 500 افراد جاں بحق‘ ایک ہزار سے زائد زخمی

1 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 1,067