سعودی آئل کمپنی آرامکو نے بھارتی کمپنی کو تیل کی فروخت روک دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت کی معروف ریفائنری نیارا انرجی کو سعودی عرب اور عراق کی سرکاری تیل کمپنیوں کی جانب سے خام تیل کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے۔ یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے جولائی میں روسی حمایت یافتہ کمپنی پر عائد پابندیوں کے بعد سامنے آیا۔برطانوی خبر رساں ادارے… Continue 23reading سعودی آئل کمپنی آرامکو نے بھارتی کمپنی کو تیل کی فروخت روک دی






































