ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 10  مارچ‬‮  2025

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان

کراچی(این این آئی)آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز)نے اس ہفتے کے آخر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اشارہ دیتے ہوئے مقامی ریفائنریوں کے ساتھ ٹیک اور پے معاہدوں پر زبردستی دستخط کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شق سے ان پر غیرمنصفانہ طور پر مالی خطرات کا… Continue 23reading پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان

صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کم از کم کتنا ہے؟چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بتا دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2025

صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کم از کم کتنا ہے؟چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بتا دیا

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی نے بتایاہے کہ صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کم از کم 220 روپے ہے،زکوٰة کا نصاب55 تولے چاندی یا ایک سال تک اس کے مساوی یا زائد رقم ہونا ہے۔ایک انٹرویو میں علامہ راغب نعیی نے بتایاکہ چاندی کے حساب سے نصاب 55… Continue 23reading صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کم از کم کتنا ہے؟چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بتا دیا

اولاد نہ ہونے پر شوہر نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2025

اولاد نہ ہونے پر شوہر نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں اولاد نہ ہونے پر شوہر نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق سرگودھا میں اولاد نہ ہونے کی بنیاد پر خاتون کو قتل کیے جانے کا مقدمہ اس کے شوہر اور سوکن کے خلاف درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس… Continue 23reading اولاد نہ ہونے پر شوہر نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا

برطانیہ میں 600 میل طویل برفانی طوفان کی پیشگوئی’شہریوں میں کھلبلی

datetime 10  مارچ‬‮  2025

برطانیہ میں 600 میل طویل برفانی طوفان کی پیشگوئی’شہریوں میں کھلبلی

لندن (این این آئی)برطانیہ میں معتدل موسم اور ہلکی دھوپ کے بعد اب ماہرینِ موسمیات نے آئندہ ہفتے برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے جس سے شہریوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔موسمی ماہرین کے مطابق 12 مارچ کو ملک بھر میں ہلکی برفباری متوقع ہے۔ دوپہر کے وقت جنوب مغربی علاقوں، بشمول چیلٹنم اور کوٹسوالڈز… Continue 23reading برطانیہ میں 600 میل طویل برفانی طوفان کی پیشگوئی’شہریوں میں کھلبلی

عامر نے بھی 90 کی دہائی کے کھلاڑی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

datetime 10  مارچ‬‮  2025

عامر نے بھی 90 کی دہائی کے کھلاڑی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق لیفٹ آرم پیسر محمد عامر نے وقت سے پہلے ہی کیوں ریٹائرمنٹ لے لی، سابق کرکٹر نے اس حوالے خود بڑا انکشاف کردیا۔چیمپئنز ٹرافی کے حوالے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک محمد عامر نے اظہار خیال کرتے ہوئے ماضی کے حوالے سے بتایا کہ ان کے ساتھ… Continue 23reading عامر نے بھی 90 کی دہائی کے کھلاڑی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

چین، ترکیہ، ملائشیا، سعودیہ سمیت 8 ملکوں سے مزید 67 پاکستانی بے دخل

datetime 10  مارچ‬‮  2025

چین، ترکیہ، ملائشیا، سعودیہ سمیت 8 ملکوں سے مزید 67 پاکستانی بے دخل

کراچی (این این آئی)چین ملائشیا، ترکیہ اور سعودیہ سمیت 8 ممالک سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 67 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا، جن میں سے 14 کو حراست میں لے کر انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں بھیک مانگنے، منشیات فروشی، کام سے… Continue 23reading چین، ترکیہ، ملائشیا، سعودیہ سمیت 8 ملکوں سے مزید 67 پاکستانی بے دخل

دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتوں کے مابین جنگ ، دونوں طرف تیاریاں

datetime 10  مارچ‬‮  2025

دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتوں کے مابین جنگ ، دونوں طرف تیاریاں

واشنگٹن /بیجنگ (این این آئی)دنیا کی دو سب سے بڑی معاشی طاقتوں کے مابین جنگ کا نیا رخ سامنے آ رہا ہے، ٹرمپ امریکا آتی چائنہ کی مصنوعات پر زیادہ ٹیکس لگانا چاہتے ہیں، نیز کوشش کر رہے کہ امریکی سرمایہ کار چین میں پیسہ نہ لگائیں، مدعا یہ کہ چین کو معاشی نقصان پہنچے… Continue 23reading دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتوں کے مابین جنگ ، دونوں طرف تیاریاں

سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2025

سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ سرکاری ملازمین کی سہولت کے لیے کیا گیا تاکہ وہ عید کی تیاری کرسکیں۔اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ

فیس بک پر مریم نواز کے خلاف تنقید کرنے والا ڈاکٹر بڑی مشکل میں پھنس گیا ، مقدمہ درج

datetime 10  مارچ‬‮  2025

فیس بک پر مریم نواز کے خلاف تنقید کرنے والا ڈاکٹر بڑی مشکل میں پھنس گیا ، مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف فیس بک پر تنقیدی پوسٹس کرنے پر ضلع بھکر کے ایک ڈاکٹر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈاکٹر شہریار ولد رفیق احمد خان نیازی کے خلاف پولیس اہلکار کی مدعیت میں الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA) 2016 کے تحت مقدمہ درج… Continue 23reading فیس بک پر مریم نواز کے خلاف تنقید کرنے والا ڈاکٹر بڑی مشکل میں پھنس گیا ، مقدمہ درج

1 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 558