پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  اگست‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے معمولی کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں1 روپے 57 پیسے فی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

حکومت کا گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ

datetime 29  اگست‬‮  2025

حکومت کا گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ بنایا لیاہے۔رپورٹ کے مطابق حکومت کے اس اقدام سے نئی ہاؤسنگ سکیموں و پسماندہ بستیوں کے ایل پی جی والے گھرانے مستفید ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کر رہے ہیں،… Continue 23reading حکومت کا گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ

سپارکو نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں

datetime 29  اگست‬‮  2025

سپارکو نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں

لاہور(این این آئی)پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی اسپارکو نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں۔سیٹلائٹ سے لی گئی بائیں جانب کی تصویر میں سیلابوں سے پہلے کی منظر کشی کی گئی ہے جس کے مطابق تمام دریا اپنی اپنی حدود میں بہہ رہے ہیں۔دائیں جانب کی تصویر سیلاب آنے کے بعد کی ہے… Continue 23reading سپارکو نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں

28 سالہ ٹک ٹاک اسٹار کینسر سے جنگ ہار کر چل بسی

datetime 29  اگست‬‮  2025

28 سالہ ٹک ٹاک اسٹار کینسر سے جنگ ہار کر چل بسی

نیویارک (این این آئی)ٹک ٹاک اسٹار نتاشا ایلن کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے 28 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ نتاشا ایلن ایک ایسی سوشل میڈیا انفلوئنسر تھی جس نے اپنے کینسر کے سفر کو بیباک انداز میں ہنستے کھیلتے دوسروں کیساتھ ایک دستاویزی شکل میں پیش کیا۔ نتاشا 22 اگست کو کینسر سے… Continue 23reading 28 سالہ ٹک ٹاک اسٹار کینسر سے جنگ ہار کر چل بسی

آٹے کی قیمت میں مزید بڑا اضافہ

datetime 29  اگست‬‮  2025

آٹے کی قیمت میں مزید بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میںآٹاچکی مالکان نے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں مزید5روپے اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کی فی کلو قیمت135روپے سے بڑھ ہو کر 140 روپے ہو گئی ہے نئی قیمت کا اطلاق فوری طور پر ہو گیا ہے ۔ آٹا چکی مالکان کے… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں مزید بڑا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

datetime 29  اگست‬‮  2025

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی (این این آئی)سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 80لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھ کر 14ارب 27کروڑ 43لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔سٹیٹ بینک نے بتایا کہ 22اگست کو مجموعی ذخائر کی… Continue 23reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

پی ٹی اے نے اربوں روپے کی نادہندہ5ایل ڈی کمپنیوں کوکام سے روک دیا

datetime 29  اگست‬‮  2025

پی ٹی اے نے اربوں روپے کی نادہندہ5ایل ڈی کمپنیوں کوکام سے روک دیا

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی اے نے ایل ڈی آئی ٹیلی کام کمپنیوں سے 80ارب روپے کے واجبات کی وصولی کے معاملے پر 5نادہندہ کمپنیوں کیلائسنسن معطل کردئیے۔جمعرات کو پی ٹی اے نے وزارت آئی ٹی کے خط اور عدالت کے فیصلے کی روشنی میں 5ایل ڈی آئی کمپنیوں کے واجبات کی وصولی کے حوالے… Continue 23reading پی ٹی اے نے اربوں روپے کی نادہندہ5ایل ڈی کمپنیوں کوکام سے روک دیا

پورے پاکستان میںشدید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری

datetime 28  اگست‬‮  2025

پورے پاکستان میںشدید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں کل سے 2 ستمبر تک گرج چمک کے ساتھ مزید بارشیں ہونے کا امکان ہے، جس کے بعد این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔جاری کردہ الرٹ کے مطابق، پنجاب کے شمالی اور شمال مشرقی اضلاع… Continue 23reading پورے پاکستان میںشدید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری

معرکہ حق میں شکست ،بھارتی فوجی قیادت میں اختلافات اور تقسیم کھل کر سامنے آگئی

datetime 28  اگست‬‮  2025

معرکہ حق میں شکست ،بھارتی فوجی قیادت میں اختلافات اور تقسیم کھل کر سامنے آگئی

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان کے ہاتھوں معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارتی فوجی قیادت میں اختلافات اور تقسیم کھل کر سامنے آ گئی۔بھارت کی جنگی حکمت عملی پر پاکستان سے شکست کے بعد اندرونی اختلافات شدید تر ہوتے جا رہے ہیں اور تھیٹرائزیشن کے نام پر تینوں بھارتی افواج کے درمیان طاقت کی… Continue 23reading معرکہ حق میں شکست ،بھارتی فوجی قیادت میں اختلافات اور تقسیم کھل کر سامنے آگئی

1 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 1,067