جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

چین کا امریکا پر جوابی ٹیکس آئندہ ہفتے لگانے کا اعلان

datetime 4  مارچ‬‮  2025

چین کا امریکا پر جوابی ٹیکس آئندہ ہفتے لگانے کا اعلان

بیجنگ (این این آئی )چین نے امریکا پر جوابی اضافی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ نے کہاکہ چین آئندہ ہفتے امریکی زرعی درآمدات پر نئے محصولات عائد کرے گا۔ مرغی، گندم، مکئی اور کپاس پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کیے جائیں گے جبکہ جوار، سویابین، بیف، ایکوٹک پروڈکٹس… Continue 23reading چین کا امریکا پر جوابی ٹیکس آئندہ ہفتے لگانے کا اعلان

بشریٰ بی بی نے مشال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2025

بشریٰ بی بی نے مشال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

راولپنڈی (این این آئی) پی ٹی آئی وکیل تابش فاروق نے بتایا ہے کہ بشری بی بی نے مشال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تابش فاروق نے کہا کہ بشری بی بی نے اپنے چار فوکل پرسن مقرر کردیئے ہیں۔ انہوں… Continue 23reading بشریٰ بی بی نے مشال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

سوات (این این آئی)سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر 4.1ریکارڈ کی گئی جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 204کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

ٹک ٹاک بناتے کمسن دوستوں کے ہاتھوں دوست قتل

datetime 4  مارچ‬‮  2025

ٹک ٹاک بناتے کمسن دوستوں کے ہاتھوں دوست قتل

مریدکے( این این آئی)مریدکے جی ٹی روڈ کی آبادی داوکی میں ٹک ٹاک بناتے کمسن دوستوں کے ہاتھوں دوست قتل ۔بتایا جاتا ہے گلی نمبر آٹھ داوکی میں ٹک ٹاک بناتے دوستوں آصف عاصم شفیق دانیال نے گولی مار کر جگری دوست اٹھارہ سالہ طلحہ کو مارڈالا پولیس نے مقتول طلحہ کیوالد ثنااللہ کی رپورٹ… Continue 23reading ٹک ٹاک بناتے کمسن دوستوں کے ہاتھوں دوست قتل

بھارت کی شکست کا دعویٰ کرنے والے آئی آئی ٹی بابا کو تشدد کا سامنا

datetime 4  مارچ‬‮  2025

بھارت کی شکست کا دعویٰ کرنے والے آئی آئی ٹی بابا کو تشدد کا سامنا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں مہا کمبھ میلے سے مشہور ہونے والے ابھے سنگھ جنہیں آئی آئی ٹی بابا کہا جاتا ہے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے پانچویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں، جس کے حوالے سے بھارتی آئی آئی ٹی بابا نے دعویٰ… Continue 23reading بھارت کی شکست کا دعویٰ کرنے والے آئی آئی ٹی بابا کو تشدد کا سامنا

ماہرین صحت کا رمضان میں رات کے وقت متواتر پانی پینے کا مشورہ

datetime 4  مارچ‬‮  2025

ماہرین صحت کا رمضان میں رات کے وقت متواتر پانی پینے کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)ماہرین صحت نے کہا ہے کہ انسانی صحت کے لیے جسم میں پانی کی مقدار متواتر ہونا لازمی ہے، اس لیے رمضان المبارک میں روزے داروں کو رات کے اوقات میں پانی کا زیادہ استعمال کرنا چاہیے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ماہرین صحت کے مطابق انسانی جسم کو… Continue 23reading ماہرین صحت کا رمضان میں رات کے وقت متواتر پانی پینے کا مشورہ

بیرون ملک سے جعلی دستاویزات پر کراچی لائے گئے بندر کسٹم حکام کیلئے درد سر بن گئے

datetime 4  مارچ‬‮  2025

بیرون ملک سے جعلی دستاویزات پر کراچی لائے گئے بندر کسٹم حکام کیلئے درد سر بن گئے

کراچی(این این آئی)جعلی دستاویزات پر جنوبی افریقا سے لائے گئے بندروں کو کسٹم حکام کی جانب سے کراچی ائیرپورٹ پر روکے رکھنے کے باعث نیا تنازع کھڑا ہوگیا جبکہ اس دوران 2 بندروں کی موت بھی ہوگئی۔کسٹمز حکام نے جنوری میں جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سے کراچی لائے گئے 26 بندروں کو تحویل میں… Continue 23reading بیرون ملک سے جعلی دستاویزات پر کراچی لائے گئے بندر کسٹم حکام کیلئے درد سر بن گئے

بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیز کی قیمتیں زمین پر آگئیں

datetime 4  مارچ‬‮  2025

بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیز کی قیمتیں زمین پر آگئیں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو کرنسیوں کے قومی ذخائر بنانے کے منصوبے کے اعلان کے بعد ماہرین کی جانب سے بٹ کوائن کی قیمتوں میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی، لیک یہ پیشگوئی اس وقت غلط ثابت ہوئی جب مارکیٹ میں محتاط رویہ اپنایا گیا اور بٹ کوائن کی قیمت… Continue 23reading بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیز کی قیمتیں زمین پر آگئیں

ائیرلائن کا عملہ ائیرپورٹ سے غائب ہوگیا’مسافر خوار ہوگئے

datetime 4  مارچ‬‮  2025

ائیرلائن کا عملہ ائیرپورٹ سے غائب ہوگیا’مسافر خوار ہوگئے

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد سے دبئی جانے والی پرواز 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود روانہ نہ ہوسکی۔ نیو اسلام آباد آیر پورٹ پر دبئی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز نمبر پی اے 210 میں 7 گھنٹے تاخیر ہوگئی، پرواز سوا 2 بجے شیڈول تھی تاہم 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود روانہ نہ… Continue 23reading ائیرلائن کا عملہ ائیرپورٹ سے غائب ہوگیا’مسافر خوار ہوگئے

1 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 555