مودی سرکار کی آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد نیا محاذ کھولنے کی تیاری
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں مودی سرکار آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد نیا محاذ کھولنے کی تیاری کررہی ہے۔بی جے پی حکومت کا ڈرون ڈراما شروع ہوگیا۔ بھارتی عوام کو خوفزدہ کر کے پاکستان مخالف جنگی جنون بھڑکانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ بھارتی عوام کو پاکستان… Continue 23reading مودی سرکار کی آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد نیا محاذ کھولنے کی تیاری





































