ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ائیرلائن کا عملہ ائیرپورٹ سے غائب ہوگیا’مسافر خوار ہوگئے

datetime 4  مارچ‬‮  2025

ائیرلائن کا عملہ ائیرپورٹ سے غائب ہوگیا’مسافر خوار ہوگئے

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد سے دبئی جانے والی پرواز 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود روانہ نہ ہوسکی۔ نیو اسلام آباد آیر پورٹ پر دبئی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز نمبر پی اے 210 میں 7 گھنٹے تاخیر ہوگئی، پرواز سوا 2 بجے شیڈول تھی تاہم 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود روانہ نہ… Continue 23reading ائیرلائن کا عملہ ائیرپورٹ سے غائب ہوگیا’مسافر خوار ہوگئے

سعودی عرب مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری

datetime 4  مارچ‬‮  2025

سعودی عرب مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری

ریاض(این این آئی )سعودی محکمہ شہری دفاع نے مملکت کے بیشتر علاقوں میں جمعے تک بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق متاثرہ علاقوں میں مکہ مکرمہ ، ریاض، مدینہ منورہ، تبوک، حائل، قصیم، الشرقیہ، حدود الشمالی، الجوف، الباحہ اور عسیر شامل ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ ان… Continue 23reading سعودی عرب مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری

300مریضوں کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ، ڈاکٹر کا اعترافِ جرم

datetime 4  مارچ‬‮  2025

300مریضوں کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ، ڈاکٹر کا اعترافِ جرم

پیرس(این این آئی )فرانس میں بچوں سمیت تقریبا 300 مریضوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے مقدمے کے ملزم سابق سرجن نے کہا ہے کہ وہ زیادتی چند واقعات کے اعتراف کے لیے تیارہیں۔فرانسیسی ٹی وی کے مطابق لے سکوارنیک نے تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے جھوٹ بولا تھا۔ملزم نے تحقیق کاروں کی شہادت کے… Continue 23reading 300مریضوں کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ، ڈاکٹر کا اعترافِ جرم

کوڑوں کا ڈر یا انجری کرسٹیانو رونالڈو ایران کیوں نہیں جاتے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 4  مارچ‬‮  2025

کوڑوں کا ڈر یا انجری کرسٹیانو رونالڈو ایران کیوں نہیں جاتے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

تہران (این این آئی)سعودی کلب النصر سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایران کا سفر نہ کرنے سے متعلق حیران کن وجہ سامنے آگئی۔خبر رساں اداروں کے مطابق اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل میچ کھیلنے کے لیے کرسٹیانو رونالڈو تہران نہ… Continue 23reading کوڑوں کا ڈر یا انجری کرسٹیانو رونالڈو ایران کیوں نہیں جاتے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

مریض کے پیٹ میں چھ سال سے موجود موبائل فون نکال لیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2025

مریض کے پیٹ میں چھ سال سے موجود موبائل فون نکال لیا گیا

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں ایک مریض کے پیٹ میں موجود موبائل فون چھ سال کے بعد بالآخر نکال لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ عجیب وغریب واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں منصورہ یونیورسٹی کے انٹرنل میڈیسن سپیشلائزڈ ہسپتال کی ایک طبی ٹیم ایک مریض کے پیٹ سے موبائل فون نکالا۔ یہ موبائل فون پورے 6 سال… Continue 23reading مریض کے پیٹ میں چھ سال سے موجود موبائل فون نکال لیا گیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

datetime 4  مارچ‬‮  2025

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 26 سینٹ کمی سے 68.11 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔خام تیل کی قیمتوں میں منگل کو کمی ریکارڈ گئی، تیل کی قیمتوں میں کمی ان رپورٹس کے بعد سامنے آئیں کہ اوپیک… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

datetime 4  مارچ‬‮  2025

سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی(این این آئی) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز منگل کوبھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کے بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 47ڈالر کے اضافے سے 2916ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں قیمت مین اضافے کے باعث مقامی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

دورہ نیوزی لینڈ: بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی، شاہین اور حارث ون ڈے سے ڈراپ، اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2025

دورہ نیوزی لینڈ: بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی، شاہین اور حارث ون ڈے سے ڈراپ، اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دور نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی اسکواڈز کا اعلان کر دیا جس میں چار بڑے کھلاڑیوں کو ڈراپ کر دیا گیا ،قومی ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف جبکہ ٹی ٹونٹی اسکواڈ… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ: بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی، شاہین اور حارث ون ڈے سے ڈراپ، اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

“والدین اس سے زیادہ پیار کرتے ہیں” 13 سالہ لڑکے نے 6 برس کی کزن کو قتل کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2025

“والدین اس سے زیادہ پیار کرتے ہیں” 13 سالہ لڑکے نے 6 برس کی کزن کو قتل کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی کے علاقے نالا سوپارا میں ایک 13 سالہ لڑکے نے مبینہ طور پر حسد کے باعث اپنی چھ سالہ کزن کو قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق، لڑکا ہندی فلم “رامن راگھو” سے متاثر تھا اور اس نے لڑکی کو ایک ویران پہاڑی مقام پر لے جا… Continue 23reading “والدین اس سے زیادہ پیار کرتے ہیں” 13 سالہ لڑکے نے 6 برس کی کزن کو قتل کر دیا

1 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 555