جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اہم شخصیت نے استعفیٰ دیدیا

datetime 3  مارچ‬‮  2025

اہم شخصیت نے استعفیٰ دیدیا

تہران (این این آئی )ایرانی صدر کے مشیر برائے تزویراتی امور محمد جواد ظریف اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دو با خبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ظریف کا استعفا 2 مارچ کو اقتصادی و مالی امور کے وزیر عبدالناصر ہمتی سے پوچھ گچھ کے بعد آیا… Continue 23reading اہم شخصیت نے استعفیٰ دیدیا

پاکستان میں دراندازی: ہلاک دہشتگرد افغانستان ملٹری اکیڈمی کا کمانڈر نکلا

datetime 3  مارچ‬‮  2025

پاکستان میں دراندازی: ہلاک دہشتگرد افغانستان ملٹری اکیڈمی کا کمانڈر نکلا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان میں افغانستان سے دراندازی کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے میں بتدریج اضافہ سامنے آ رہا ہے، افغانستان کی سرزمین دہشت گردوں کیلئے جنت بن چکی ہے، جہاں سے یہ اپنی کارروائیاں جاری رکھے… Continue 23reading پاکستان میں دراندازی: ہلاک دہشتگرد افغانستان ملٹری اکیڈمی کا کمانڈر نکلا

رمضان المبارک کا چاند 2 تاریخ کا ہے، شہری کو تنقید مہنگی پڑگئی

datetime 3  مارچ‬‮  2025

رمضان المبارک کا چاند 2 تاریخ کا ہے، شہری کو تنقید مہنگی پڑگئی

بنوں (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں چاند کی رویت سے متعلق متنازع الفاظ استعمال کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق آئمہ مساجد کے امیر مولانا عبدالغفارقریشی کی مدعیت میں شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ ملزم پر… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند 2 تاریخ کا ہے، شہری کو تنقید مہنگی پڑگئی

پیپلزپارٹی،ن لیگ کے درمیان پھڈا، بلاول کا شہبازشریف سے ملنے سے انکار

datetime 3  مارچ‬‮  2025

پیپلزپارٹی،ن لیگ کے درمیان پھڈا، بلاول کا شہبازشریف سے ملنے سے انکار

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی طے شدہ اہم ملاقات منسوخ ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد کے بعد نیا شیڈول طے کیا جائے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پیپلزپارٹی،ن لیگ کے درمیان پھڈا، بلاول کا شہبازشریف سے ملنے سے انکار

مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری

datetime 3  مارچ‬‮  2025

مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے لیپ ٹاپ سکیم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 1,10,000 طلبہ میں جدید ترین لیپ ٹاپ کی تقسیم کئے جائیں گے۔ سکیم کیلئے پبلک… Continue 23reading مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری

پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت مسلم لیگ ن میں پھوٹ پڑ گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2025

پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت مسلم لیگ ن میں پھوٹ پڑ گئی

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف دور کے وزیر دفاع پرویز خٹک کی (ن) لیگ کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر پارٹی کے کچھ رہنماؤں نے تحفظات کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے اختیار ولی نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں پرویز خٹک کی شمولیت پر ن لیگ کے کچھ رہنماؤں نے تحفظات… Continue 23reading پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت مسلم لیگ ن میں پھوٹ پڑ گئی

پنجاب کے طلبہ کیلیے خوشخبری؛ لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان کردیا گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2025

پنجاب کے طلبہ کیلیے خوشخبری؛ لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے لیپ ٹاپ سکیم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 1,10,000 طلبہ میں جدید ترین لیپ ٹاپ کی تقسیم کئے جائیں گے۔ سکیم کیلئے پبلک… Continue 23reading پنجاب کے طلبہ کیلیے خوشخبری؛ لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان کردیا گیا

دنیا کا سب سے طویل روزہ کس ملک میں اور کتنے گھنٹے کا ہے؟

datetime 3  مارچ‬‮  2025

دنیا کا سب سے طویل روزہ کس ملک میں اور کتنے گھنٹے کا ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رواں سال رمضان المبارک کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں روزے کا دورانیہ مختلف ہوگا، جہاں کچھ ممالک میں روزہ انتہائی طویل ہوگا، وہیں کچھ جگہوں پر اس کا دورانیہ مختصر ہوگا۔ذرائع کے مطابق، اس سال سب سے طویل روزہ یورپی ممالک سوئیڈن اور ناروے میں ہوگا، جہاں روزہ تقریباً… Continue 23reading دنیا کا سب سے طویل روزہ کس ملک میں اور کتنے گھنٹے کا ہے؟

متحدہ عرب امارات سے10 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر۔50 ہزار ویزا درخواستیں مسترد

datetime 3  مارچ‬‮  2025

متحدہ عرب امارات سے10 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر۔50 ہزار ویزا درخواستیں مسترد

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات سے گزشتہ 16 ماہ کے دوران 10 ہزار 100 سے زائد پاکستانیوں کی ملک بدری اور 2024 میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے ویزہ درخواستیں مسترد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہریوں کے خلاف دنیا بھر کے کئی ممالک میں کریک ڈاؤن جاری… Continue 23reading متحدہ عرب امارات سے10 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر۔50 ہزار ویزا درخواستیں مسترد

1 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 555