پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم فیز 2 کےایک ہزار سے زائد لیپ ٹاپ چوری ہونے کا انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ ریکارڈ سے پتہ چلا 1011 لیپ ٹاپ چوری یا لاپتہ ہوئے ہیں، جن میں سے 784 لیپ ٹاپ ریکوری کر لئے گئےجبکہ 227 لیپ ٹاپ تاحال لاپتہ ہیں۔

دنیا ٹی وی کے مطابق آڈٹ حکام کا کہنا ہے 12 ملین مالیت کا نقصان ہوا اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی۔

ایچ ای سی حکام نے اجلاس کے شرکا کو بریفنگ دی کہ 179 لیپ ٹاپ کے ڈیٹا کا مسئلہ تھا، اب 143 کا رہ گیا ہے، صرف کراچی اور گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کا معاملہ رہ گیا ہے۔کمیٹی نے ہدایت کی ہے کہ ایک مہینے میں لیپ ٹاپ جمع نہیں کراتے تو ان سے ریکوری کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…