پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

گوگل پاکستان نے اپنے سرچ انجن میں اے آئی موڈ متعارف کرادیا

datetime 26  اگست‬‮  2025

گوگل پاکستان نے اپنے سرچ انجن میں اے آئی موڈ متعارف کرادیا

اسلام آباد (این این آئی)گوگل نے پاکستان میں اپنے سرچ انجن میں اے آئی موڈ متعارف کرا دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوگل نے حال ہی میں پاکستانی صارفین کے لیے انگریزی زبان میں اے آئی موڈ متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے اس کا سب سے طاقتور اے آئی سرچ اے آئی کی… Continue 23reading گوگل پاکستان نے اپنے سرچ انجن میں اے آئی موڈ متعارف کرادیا

ادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کو قتل کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2025

ادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کو قتل کردیا

گجرات (این این آئی)گجرات میں ادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق گجرات کے نواحی گائوں چکوڑی بکھو مبینہ طور پر سگریٹ ادھار نہ دینے پر گاہک کی فائرنگ سے دکاندار جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتول دکاندار کی شناخت 50سال کے ارشد کے… Continue 23reading ادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کو قتل کردیا

2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون سے اجتماعی زیادتی

datetime 26  اگست‬‮  2025

2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون سے اجتماعی زیادتی

مظفر گڑھ (این این آئی)ضلع مظفرگڑھ کے علاقے محمودکوٹ میں 2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے، ملزمان نے خاتون سے زیادتی کی ویڈیو بناکر وائرل کردی، پولیس نے شوہر کی مدعیت میں 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ… Continue 23reading 2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون سے اجتماعی زیادتی

واٹس ایپ نے مخصوص صارفین کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

datetime 26  اگست‬‮  2025

واٹس ایپ نے مخصوص صارفین کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

واشنگٹن(این این آئی)واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے نیا سٹیٹس شیئرنگ فیچر متعارف کرا دیا ۔ کیواین اے کے مطابق واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے تحت اب دیگر ایپس سے براہِ راست سٹیٹس اپ ڈیٹس شیئر کی جا سکتی ہیں۔ یہ سہولت… Continue 23reading واٹس ایپ نے مخصوص صارفین کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

جرمن شخص نے کینسر سے لیلیٰ واسطی کی زندگی کیسے بچائی؛ اداکارہ نے بتادیا

datetime 26  اگست‬‮  2025

جرمن شخص نے کینسر سے لیلیٰ واسطی کی زندگی کیسے بچائی؛ اداکارہ نے بتادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف اور باوقار اداکارہ لیلیٰ واسطی نے اپنی زندگی کے ایک نہایت مشکل مرحلے اور غیر متوقع موڑ سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیلیٰ واسطی نے اپنی کینسر سے لڑائی کی کٹھن داستان بیان کی اور بتایا کہ کس طرح اللہ تعالیٰ کے… Continue 23reading جرمن شخص نے کینسر سے لیلیٰ واسطی کی زندگی کیسے بچائی؛ اداکارہ نے بتادیا

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے مجھے بام عروج پر پہنچایا؛ سونُونگم کا اعتراف

datetime 26  اگست‬‮  2025

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے مجھے بام عروج پر پہنچایا؛ سونُونگم کا اعتراف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کے معروف پلے بیک سنگر سونُو نگم نے پاکستانی لیجنڈری گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں اپنی کامیابی کا اہم سبب قرار دیا۔ایک حالیہ انٹرویو میں سونُو نگم نے بتایا کہ ان کے موسیقی کے سفر میں پہلا بڑا موقع اس وقت آیا جب… Continue 23reading عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے مجھے بام عروج پر پہنچایا؛ سونُونگم کا اعتراف

انجینئر محمد علی کو30 دن کے لیے جیل منتقل کر دیا گیا،مرزا کی اکیڈمی کو بھی تالے لگا کر سیل کردیا گیا

datetime 26  اگست‬‮  2025

انجینئر محمد علی کو30 دن کے لیے جیل منتقل کر دیا گیا،مرزا کی اکیڈمی کو بھی تالے لگا کر سیل کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہر جہلم میں پولیس نے معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو متنازع ویڈیو بیان کے بعد امن عامہ (تھری ایم پی او) آرڈیننس کے تحت گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا ہے، جبکہ ان کی اکیڈمی کو بھی بند کر کے سیل کر دیا گیا ہے۔ڈان نیوز… Continue 23reading انجینئر محمد علی کو30 دن کے لیے جیل منتقل کر دیا گیا،مرزا کی اکیڈمی کو بھی تالے لگا کر سیل کردیا گیا

چینی سائنسدانوں نے ایویکس طیاروں کو دشمن کے ریڈار سے بچانے کی ٹیکنالوجی تیار کرلی

datetime 26  اگست‬‮  2025

چینی سائنسدانوں نے ایویکس طیاروں کو دشمن کے ریڈار سے بچانے کی ٹیکنالوجی تیار کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بیجنگ: چینی فضائیہ کے سائنسدانوں نے ایک نئی ریڈار ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا دعویٰ کیا ہے، جو ارلی وارننگ اینڈ کنٹرول (AEW&C) یا ایوکس طیاروں کو دشمن کے ریڈار سے مخفی رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔ارلی وارننگ طیارے طویل عرصے سے عسکری حکمت عملی کا اہم حصہ تصور کیے جاتے ہیں، لیکن… Continue 23reading چینی سائنسدانوں نے ایویکس طیاروں کو دشمن کے ریڈار سے بچانے کی ٹیکنالوجی تیار کرلی

لاہور: 30 روپے کے تنازع پر تشدد کرکے دو بھائیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار’ تفتیش سی سی ڈی کے حوالے

datetime 26  اگست‬‮  2025

لاہور: 30 روپے کے تنازع پر تشدد کرکے دو بھائیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار’ تفتیش سی سی ڈی کے حوالے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے رائیونڈ میں معمولی رقم کے جھگڑے پر ہونے والے دو بھائیوں کے قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مرکزی ملزم اویس کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی کے مطابق ملزم اویس کی نوجوان پر بلا سے حملے کی ویڈیو… Continue 23reading لاہور: 30 روپے کے تنازع پر تشدد کرکے دو بھائیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار’ تفتیش سی سی ڈی کے حوالے

1 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 1,067