اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

گندم کی قیمت میں اچا نک 600روپے کاا ضافہ

datetime 25  اگست‬‮  2025

گندم کی قیمت میں اچا نک 600روپے کاا ضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ روزنامہ ’’جنگ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق گندم کی فی من قیمت 2200 روپے سے بڑھا کر 2800 روپے مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھی 100 روپے کا اضافہ… Continue 23reading گندم کی قیمت میں اچا نک 600روپے کاا ضافہ

گووندا اور سنیتا اہوجا کی طلاق پر بیٹی کا بیان سامنے آگیا

datetime 25  اگست‬‮  2025

گووندا اور سنیتا اہوجا کی طلاق پر بیٹی کا بیان سامنے آگیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان ایک بار پھر طلاق کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔کئی ماہ بعد اب دو روز قبل جمعہ کو انٹرنیٹ پر ایک بار پھر گووندا اور سنیتا کی طلاق سے متعلق باتیں ہونے لگیں، یہ حال ہی میں اس… Continue 23reading گووندا اور سنیتا اہوجا کی طلاق پر بیٹی کا بیان سامنے آگیا

ایران پر حملے کے اثرات، امریکی انٹیلیجینس ایجنسی کے سربراہ اور دیگر عہدیدار برطرف

datetime 25  اگست‬‮  2025

ایران پر حملے کے اثرات، امریکی انٹیلیجینس ایجنسی کے سربراہ اور دیگر عہدیدار برطرف

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) امریکی وزیردفاع پیٹے ہیگسیٹھ نے ایران پر امریکی حملے کے اثرات سے متعلق وائٹ ہاؤس کی جانب سے کی جانے والی تشخیص کے بعد پینٹاگون کی انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ اور دو دیگر اعلیٰ فوجی افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق پینٹاگون نے… Continue 23reading ایران پر حملے کے اثرات، امریکی انٹیلیجینس ایجنسی کے سربراہ اور دیگر عہدیدار برطرف

کچے نوڈلز کھانے سے 13 سالہ حافظ قرآن انتقال کر گیا

datetime 25  اگست‬‮  2025

کچے نوڈلز کھانے سے 13 سالہ حافظ قرآن انتقال کر گیا

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) قاہرہ: مصر میں 13 سالہ لڑکا تین پیکٹ کچے نوڈلز کھانے کے بعد جان کی بازی ہار گیا۔عرب میڈیا کے مطابق قاہرہ کے علاقے المرگ سے تعلق رکھنے والا حمزہ نامی نوجوان نوڈلز کھانے کا بے حد شوقین تھا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ شام کی نماز… Continue 23reading کچے نوڈلز کھانے سے 13 سالہ حافظ قرآن انتقال کر گیا

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا

datetime 25  اگست‬‮  2025

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک)معروف یوٹیوبر سعد الرحمان، جو ڈکی بھائی کے نام سے مشہور ہیں، نے اپنے ماضی کی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے قوم سے معافی مانگ لی۔پبلک نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈکی بھائی کا کہنا تھا کہ روسٹنگ کے دور میں انہوں نے کچھ نامناسب ویڈیوز بنائیں، جس پر وہ… Continue 23reading معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا

یوکرین کا روس کے نیوکلیئر پلانٹ پر حملہ

datetime 25  اگست‬‮  2025

یوکرین کا روس کے نیوکلیئر پلانٹ پر حملہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوکرین کے ڈرون حملے کے نتیجے میں روس کے کرسک ایٹمی بجلی گھر میں آگ بھڑک اٹھی، جسے بعد ازاں ریسکیو ٹیموں نے قابو پا کر بجھا دیا۔ حملے سے ٹرانسفارمر کو نقصان پہنچا اور ری ایکٹر نمبر 3 کی پیداوار نصف کرنی پڑی۔ پلانٹ کی انتظامیہ کے مطابق، روسی فضائی… Continue 23reading یوکرین کا روس کے نیوکلیئر پلانٹ پر حملہ

خاتون پر تشدد، وزیر اعظم نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا

datetime 25  اگست‬‮  2025

خاتون پر تشدد، وزیر اعظم نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک)ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان کی اہلیہ کی جانب سے موٹرسائیکل سوار خاتون اور ان کی بیٹی پر مبینہ تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وزیراعظم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور… Continue 23reading خاتون پر تشدد، وزیر اعظم نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا

پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کیلئے بڑا اعلان

datetime 25  اگست‬‮  2025

پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بنگلا دیش کے طلبہ کیلئے پاکستان-بنگلادیش نالج کوریڈور کا آغاز کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بنگلادیشی طلبہ کو پانچ سال میں 500اسکالرشپس دینے کا اعلان کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایاکہ اسکالرشپس میں سے ایک چوتھائی طب کے شعبے میں دئیے جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا… Continue 23reading پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کیلئے بڑا اعلان

ماہ ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ کا چاند نظرنہیں آیا،یکم ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ26اگست بروزمنگل کو ہوگی

datetime 25  اگست‬‮  2025

ماہ ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ کا چاند نظرنہیں آیا،یکم ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ26اگست بروزمنگل کو ہوگی

کراچی (این این آئی) ماہ ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ کا چانددیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل رؤیت ہلال کمیٹی کراچی کا اجلاس بمقام دفتر محکمہ موسمیات میٹ کمپلیکس مین یونیورسٹی روڈگلستان جوہرکراچی میں منعقد ہوا’ اجلاس میں وزرات مذہبی امور سے حافظ عبدالقدوس اور… Continue 23reading ماہ ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ کا چاند نظرنہیں آیا،یکم ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ26اگست بروزمنگل کو ہوگی

1 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 1,067