جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

datetime 27  فروری‬‮  2025

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

کراچی (این این آئی)سونے کی قیمت میں جمعرات کو مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 3 ہزار… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

ایئر پورٹ پر طلبا کے سامان سے 4 لاکھ امریکی ڈالرز برآمد

datetime 27  فروری‬‮  2025

ایئر پورٹ پر طلبا کے سامان سے 4 لاکھ امریکی ڈالرز برآمد

پونا (این این آئی)بھارتی شہر پونا کے ایئر پورٹ پر 3 طلبا کے سامان سے 4 لاکھ امریکی ڈالرز تقریبا 3.5 کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ 3 طلبا کی دبئی سے واپسی کے دوران ان کے سامان کی تلاشی لی گئی، جس میں سے کتابوں کے صفحات… Continue 23reading ایئر پورٹ پر طلبا کے سامان سے 4 لاکھ امریکی ڈالرز برآمد

یکم رمضان کو بینک بند رہیں گے

datetime 27  فروری‬‮  2025

یکم رمضان کو بینک بند رہیں گے

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ زکو ةکی کٹوتی کے مقصد کے لیے تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے۔یکم رمضان کو بینک ملازمین معمول کے مطابق ڈیوٹی پر حاضر ہوں گے تاہم عوامی لین دین نہیں ہوگا۔

یکم رمضان کو بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ نصاب جاری

datetime 27  فروری‬‮  2025

یکم رمضان کو بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ نصاب جاری

لاہور( این این آئی)وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2025 کے لیے زکوة کا نصاب جاری کر دیا ۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے بینکوں کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس کے مطابق یکم رمضان کو اگر آپ کے اکائونٹ میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا… Continue 23reading یکم رمضان کو بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ نصاب جاری

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟اہل ایمان کیلئے بڑی خبر‎

datetime 27  فروری‬‮  2025

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟اہل ایمان کیلئے بڑی خبر‎

پشاور(این این آئی) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج) ہوگا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ماہ رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 شعبان المعظم 1446 ہجری بتاریخ 28 فروری (بروز جمعة المبارک) کو پشاور میں طلب کیا گیا ہے۔… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟اہل ایمان کیلئے بڑی خبر‎

16 سالہ لڑکی گن پوائنٹ پراغواء، 3 روز تک زیادتی

datetime 27  فروری‬‮  2025

16 سالہ لڑکی گن پوائنٹ پراغواء، 3 روز تک زیادتی

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں 16 سالہ لڑکی کو اسکول سے چھٹی کے بعد گن پوائنٹ پر اغواء کر لیا گیا اور 3 روز تک زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 21 فروری کو اغواء ہونے والی لڑکی 24 فروری کو ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر… Continue 23reading 16 سالہ لڑکی گن پوائنٹ پراغواء، 3 روز تک زیادتی

16ویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل، 26ویں ترمیم سمیت 47قوانین منظور

datetime 27  فروری‬‮  2025

16ویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل، 26ویں ترمیم سمیت 47قوانین منظور

اسلام آباد(این این آئی)144 دن پر مشتمل 16ویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہوگیا، قومی اسمبلی کے13سیشنز کے دوران مجموعی طور پر 93 نشستیں منعقد ہوئیں، ایوان کی کاروائی247 گھنٹے 23 منٹ تک چلتی رہی، 26ویں آئین ترمیم سمیت 47 قوانین، 26 قرادادیں منظور کی گئیں۔اس دوران نواز شریف اور حمزہ شہباز کی… Continue 23reading 16ویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل، 26ویں ترمیم سمیت 47قوانین منظور

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں

datetime 27  فروری‬‮  2025

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں

اسلام آباد(این این آئی)لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 6پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں۔وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر میتیں وصول کیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افسوسناک واقعے پر لواحقین کے غم میں شریک ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں

اب موٹروے پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر کیا ہو گا؟ انتباہ جاری

datetime 27  فروری‬‮  2025

اب موٹروے پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر کیا ہو گا؟ انتباہ جاری

لاہور( این این آئی)موٹروے پولیس نے تیز رفتاری کے خلاف خصوصی مہم شروع کردی۔ترجمان کے مطابق موٹروے پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر نہ صرف جرمانہ ہوگا بلکہ ڈرائیور پر مقدمہ اور گاڑی بھی بند ہوگی۔موٹر وے ترجمان نے واضح کیا کہ موٹروے پر کار کی حد رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ… Continue 23reading اب موٹروے پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر کیا ہو گا؟ انتباہ جاری

1 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 551