اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 22  اگست‬‮  2025

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، خطہ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم شام /رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات… Continue 23reading اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

بابر اور رضوان اندرونی سیاست کا شکار ہوئے، راشد لطیف

datetime 22  اگست‬‮  2025

بابر اور رضوان اندرونی سیاست کا شکار ہوئے، راشد لطیف

کراچی(این این آئی)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم راشد لطیف نے بابر اعظم اور محمد رضوان کے ٹیم سے اخراج کو اندرونی سیاست کا شاخسانہ قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق خلیج ٹائمز کو دئیے گئے انٹرویو میں راشدلطیف نے کہا کہ دونوں سابق کپتانوں کی کارکردگی میں کمی ضرور آئی ہے لیکن انہیں محض کرکٹنگ وجوہات نہیں… Continue 23reading بابر اور رضوان اندرونی سیاست کا شکار ہوئے، راشد لطیف

واٹس ایپ میں ایک نئے اور منفرد فیچر کا اضافہ

datetime 22  اگست‬‮  2025

واٹس ایپ میں ایک نئے اور منفرد فیچر کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے جو اپنی نوعیت میں وائس میل جیسا محسوس ہوگا۔حال ہی میں سامنے آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک ایسا فیچر تیار کر رہا ہے جو انہیں ان مس کالز کی یاد… Continue 23reading واٹس ایپ میں ایک نئے اور منفرد فیچر کا اضافہ

گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، تلی داس گاؤں میں تباہی، 200 افراد کو بچالیا گیا

datetime 22  اگست‬‮  2025

گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، تلی داس گاؤں میں تباہی، 200 افراد کو بچالیا گیا

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے دریائے غذر بند (بلاک) ہوگیا جس سے زیریں علاقوں کو خطرہ لاحق ہوگیا، ریسکیو 1122 کے مطابق امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے کم از کم 200 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (گلاف) گلیشیائی جھیل سے پانی کے اچانک… Continue 23reading گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، تلی داس گاؤں میں تباہی، 200 افراد کو بچالیا گیا

سونا سستا ہو گیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 22  اگست‬‮  2025

سونا سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھا ؤجاری ہے، جمعہ کو سونے کے نرخوں میں 1500 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1500 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10… Continue 23reading سونا سستا ہو گیا

خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

datetime 22  اگست‬‮  2025

خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں مختلف وبائی امراض تیزی سے پھیلنے لگے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ متاثرہ اضلاع میں اب تک ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج کیا جا چکا ہے جبکہ متعدد امراض شدت اختیار کر رہے ہیں۔… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

پاکستانی موبائل کمپنیوں کی مدد سے افغان سمز کو سگنل ملنے کا انکشاف

datetime 22  اگست‬‮  2025

پاکستانی موبائل کمپنیوں کی مدد سے افغان سمز کو سگنل ملنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی موبائل کمپنیوں کی مدد سے افغانستان کی سمز کو سگنلز تک رسائی ملتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی موبائل کمپنیوں سے افغان سمز کو سگنل ملنے کا انکشاف ہوا ہے، قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کا… Continue 23reading پاکستانی موبائل کمپنیوں کی مدد سے افغان سمز کو سگنل ملنے کا انکشاف

عمران خان کی ضمانت پرجشن منانے پر خواتین سمیت 7افراد گرفتار

datetime 22  اگست‬‮  2025

عمران خان کی ضمانت پرجشن منانے پر خواتین سمیت 7افراد گرفتار

لاہور(این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانت منظور ہونے کے عدالتی فیصلے پر جشن منانے والے 7افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ سول لائنز لاہور میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق موقع سے کچھ خواتین کو… Continue 23reading عمران خان کی ضمانت پرجشن منانے پر خواتین سمیت 7افراد گرفتار

امریکی حکومت کا 55 ملین غیرملکیوں کے بارے بڑا فیصلہ

datetime 22  اگست‬‮  2025

امریکی حکومت کا 55 ملین غیرملکیوں کے بارے بڑا فیصلہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی حکومت نے 55 ملین غیرملکیوں کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں ویزے منسوخ کیے جائیں گے،یہ بھی دیکھا جائیگا کہ لوگ دہشت گردوں کی امداد میں ملوث تونہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھاکہ ایسے غیرملکیوں کیویزے… Continue 23reading امریکی حکومت کا 55 ملین غیرملکیوں کے بارے بڑا فیصلہ

1 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 1,067