اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2025

بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (این این آئی) پنجاب سول سروس پنشن رولز میں ترامیم کر دی گئیں جس کے بعد سرکاری ملازم کی وفات کے بعد بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی۔گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی محکمہ خزانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سرکاری ملازم کی ایک سے زائد شادیوں کی صورت میں… Continue 23reading بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جمعہ کی نماز چھوڑنے پر سخت سزا کا اعلان

datetime 21  اگست‬‮  2025

جمعہ کی نماز چھوڑنے پر سخت سزا کا اعلان

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کی ایک ریاست میں مسلمان مردوں کو جمعے کی نماز بغیر جائز وجہ کے چھوڑنے پر شریعت کے تحت دو سال تک قید یا بھاری جرمانے کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ترنگگانو ریاست کی حکام، جو کہ قدامت پسند پان ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے)کے زیر انتظام ہے، نے پیر کو… Continue 23reading جمعہ کی نماز چھوڑنے پر سخت سزا کا اعلان

گاڑی کس نے خریدی؟ 3 ہم شکل بھائیوں کو دیکھ کر شوروم مالک پریشان ہو گیا

datetime 21  اگست‬‮  2025

گاڑی کس نے خریدی؟ 3 ہم شکل بھائیوں کو دیکھ کر شوروم مالک پریشان ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا میں اکثر لوگ ایک دوسرے سے مشابہت رکھتے ہیں، لیکن اگر تین بالکل ایک جیسے افراد ایک ہی وقت اور جگہ پر موجود ہوں تو یہ واقعی حیران کن منظر ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ تین افراد اس قدر ایک دوسرے جیسے ہوں کہ دیکھنے… Continue 23reading گاڑی کس نے خریدی؟ 3 ہم شکل بھائیوں کو دیکھ کر شوروم مالک پریشان ہو گیا

بارشوں کے باعث اسکول کی ایک ہفتہ تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن وائرل

datetime 21  اگست‬‮  2025

بارشوں کے باعث اسکول کی ایک ہفتہ تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی میں منگل کے روز ہونے والی شدید بارش اور شہر کی ابتر صورتحال کے بعد سوشل میڈیا پر محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکولوں کی چھٹیوں سے متعلق ایک نوٹیفکیشن تیزی سے وائرل ہوا۔ اس وائرل خبر میں دعویٰ کیا گیا کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت پورے صوبے میں… Continue 23reading بارشوں کے باعث اسکول کی ایک ہفتہ تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن وائرل

کراچی: پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، 25 افراد زخمی

datetime 21  اگست‬‮  2025

کراچی: پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، 25 افراد زخمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک عمارت میں پٹاخوں کے گودام میں اچانک دھماکہ ہوا، جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کے اہلکار فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ طارق کے… Continue 23reading کراچی: پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، 25 افراد زخمی

برسلز میں آرمی چیف نے کوئی انٹرویو دیا نہ ہی کسی معافی کا ذکر کیا،سینئرصحافی نے غیرذمہ داری کامظاہر ہ کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 21  اگست‬‮  2025

برسلز میں آرمی چیف نے کوئی انٹرویو دیا نہ ہی کسی معافی کا ذکر کیا،سینئرصحافی نے غیرذمہ داری کامظاہر ہ کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہاہے کہ برسلز میں آرمی چیف نے ناتوکوئی انٹرویو دیااور نہ ہی کسی معافی کا ذکر کیا،افسوس کی بات ہے کہ سینئرصحافی نے غیرذمہ داری کامظاہر ہ کیا،پاکستان خطے کی تقدیریں تبدیل کرنے والا ملک ہے،یہی وجہ ہے کہ اس پر… Continue 23reading برسلز میں آرمی چیف نے کوئی انٹرویو دیا نہ ہی کسی معافی کا ذکر کیا،سینئرصحافی نے غیرذمہ داری کامظاہر ہ کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

فیس بک پر محبت کے بعد شادی، گھر پہنچنے پر دُلہا نے دُلہن کو پہچاننے سے انکار کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2025

فیس بک پر محبت کے بعد شادی، گھر پہنچنے پر دُلہا نے دُلہن کو پہچاننے سے انکار کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک حیران کن واقعہ اس وقت پیش آیا جب دُلہا نے شادی کے بعد اپنی ہی دُلہن کو ماننے سے انکار کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جھارکھنڈ کی رہائشی ایک لڑکی اور سون بھدر کے ایک نوجوان کے درمیان فیس بک پر دوستی ہوئی، جو وقت کے… Continue 23reading فیس بک پر محبت کے بعد شادی، گھر پہنچنے پر دُلہا نے دُلہن کو پہچاننے سے انکار کردیا

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

datetime 21  اگست‬‮  2025

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔جمعرات کوچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے زبانی فیصلہ سنا دیا اور بانی تحریک انصاف کی 8 مقدمات میں… Continue 23reading 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

ماں، باپ اور بڑا بیٹا قتل، ذہنی مسائل میں مبتلا چھوٹا بیٹا لاپتہ

datetime 21  اگست‬‮  2025

ماں، باپ اور بڑا بیٹا قتل، ذہنی مسائل میں مبتلا چھوٹا بیٹا لاپتہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں تہرے قتل کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں میاں بیوی سمیت 24 سالہ بیٹا مردہ حالت میں اپنے گھر سے برآمد ہوا جبکہ ایک بیٹا لاپتہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واردات کا انکشاف اس وقت ہوا جب ہمسایوں نے پولیس کو گھر سے بدبو اٹھنے کی… Continue 23reading ماں، باپ اور بڑا بیٹا قتل، ذہنی مسائل میں مبتلا چھوٹا بیٹا لاپتہ

1 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 1,067