جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے دخائر دریافت

datetime 25  فروری‬‮  2025

شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے دخائر دریافت

اسلام آباد(این این آئی)ماری انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ماری انرجیز لمیٹڈ کے اعلامیے کے مطابق ان ذخائر سے ابتدائی طور پر 1 کروڑ 29 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اس دریافت… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے دخائر دریافت

دبئی میں ویزا درخواستوں کیلئے نیا تیز ترین اے آئی سسٹم ’سلامہ‘ متعارف

datetime 25  فروری‬‮  2025

دبئی میں ویزا درخواستوں کیلئے نیا تیز ترین اے آئی سسٹم ’سلامہ‘ متعارف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ویزا تجدید اور اقامتی امور کو مزید تیز اور سہل بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی جدید سسٹم ’سلامہ‘ متعارف کروا دیا۔جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز (GDRFA) دبئی کے مطابق یہ جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم صارفین کو محض چند سیکنڈز میں ویزا کی تجدید،… Continue 23reading دبئی میں ویزا درخواستوں کیلئے نیا تیز ترین اے آئی سسٹم ’سلامہ‘ متعارف

قومی کرکٹ ٹیم کو ایک سال کیلئے معطل کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

datetime 25  فروری‬‮  2025

قومی کرکٹ ٹیم کو ایک سال کیلئے معطل کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کے لیے ایک سال تک پوری ٹیم کو معطل کرنے کی تجویز دے دی۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر ٹیم کو واقعی بہتر بنانا ہے تو ایک سال تک اسے معطل کر دینا… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کو ایک سال کیلئے معطل کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

سابق کرکٹر کا شاہین، حارث اور نسیم سے پیچھا چھڑا کر آگے بڑھنے کا مطالبہ

datetime 25  فروری‬‮  2025

سابق کرکٹر کا شاہین، حارث اور نسیم سے پیچھا چھڑا کر آگے بڑھنے کا مطالبہ

لاہور(این این آئی)سابق کپتان محمد حفیظ نے شاہین، حارث اور نسیم سے پیچھا چھڑا کر آگے بڑھنے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارت کے خلاف بدترین کارکردگی پر قومی ٹیم کے بولرز شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔حالیہ انٹرویو میں مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading سابق کرکٹر کا شاہین، حارث اور نسیم سے پیچھا چھڑا کر آگے بڑھنے کا مطالبہ

کوہلی کی جانب سے میچ کے دوران ابرار کی بولنگ کی تعریف، ویڈیو وائرل

datetime 25  فروری‬‮  2025

کوہلی کی جانب سے میچ کے دوران ابرار کی بولنگ کی تعریف، ویڈیو وائرل

دبئی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ کی تعریفوں کے ساتھ ان کے بہترین رویے اور اسپورٹس مین اسپرٹ کی بھی تعریف ہورہی ہے۔میچ میں پاکستان… Continue 23reading کوہلی کی جانب سے میچ کے دوران ابرار کی بولنگ کی تعریف، ویڈیو وائرل

کیوی بیٹر راچن رویندرا نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 25  فروری‬‮  2025

کیوی بیٹر راچن رویندرا نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

راولپنڈی(این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر راچن رویندرا نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔نیوزی لینڈ کے اسٹار راچن رویندرا نے پیر کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلادیش کے خلاف یادگار سنچری اسکور کی۔راچن رویندرا انجری کی وجہ سے پاکستان کے خلاف آئی… Continue 23reading کیوی بیٹر راچن رویندرا نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

چہرے مرجھائے”سر جھکے ” “جہاز میں سنا ٹا،بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم خاموشی سے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی

datetime 25  فروری‬‮  2025

چہرے مرجھائے”سر جھکے ” “جہاز میں سنا ٹا،بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم خاموشی سے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)”اتنا سنا ٹا کیوں ہے بھئی؟” یہ بھارتی فلم کا ایک مشہور ڈائیلاگ ہے، جو عموما ً گفتگو میں استعمال کیا جاتا ہے، البتہ اس ڈائیلاگ کو اگر قومی ٹیم کے دبئی سے اسلام آباد پہنچنے والی پرواز کے تناظر میں استعمال کیا جائے، تو بے جا نہیں ہوگا۔دبئی سے قومی ٹیم… Continue 23reading چہرے مرجھائے”سر جھکے ” “جہاز میں سنا ٹا،بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم خاموشی سے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی

گووندا کی اہلیہ سے 37 سال بعد طلاق کی خبریں، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 25  فروری‬‮  2025

گووندا کی اہلیہ سے 37 سال بعد طلاق کی خبریں، وجہ بھی سامنے آگئی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ سپر اسٹار گووندا اور ان کی اہلیہ کے درمیان شادی کے 37 سال بعد طلاق کی خبریں سامنے آئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر دعوی سامنے آیا ہے کہ گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان مبینہ طور پر طلاق آخری مراحل میں ہے۔اس حوالے سے… Continue 23reading گووندا کی اہلیہ سے 37 سال بعد طلاق کی خبریں، وجہ بھی سامنے آگئی

سالوں سے پاکستان کی ایسی ٹیم نہیں دیکھی، ہربھجن سنگھ حیران رہ گئے

datetime 25  فروری‬‮  2025

سالوں سے پاکستان کی ایسی ٹیم نہیں دیکھی، ہربھجن سنگھ حیران رہ گئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے گرین شرٹس کی شکست پر کہا ہے کہ میں نے سالوں سے پاکستان کی ایسی ٹیم نہیں دیکھی۔چییمپئنزٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شرمناک شکست سے دوچار کیا، میزبان ہونے کے باوجود یہ بات تقریباً واضح ہے کہ ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا… Continue 23reading سالوں سے پاکستان کی ایسی ٹیم نہیں دیکھی، ہربھجن سنگھ حیران رہ گئے

1 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 551