جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری

datetime 22  فروری‬‮  2025

انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری

لاہور( این این آئی)پاکستان کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری ہے ،پاکستان کو افریقہ ون سب میرین کیبل سے منسلک کردیا گیا۔پی ٹی سی ایل کے مطابق صارفین کو عالمی معیارکی انٹرنیٹ سہولیات دستیاب ہوسکیں گی،پی ٹی سی ایل نے افریقہ ون کیبل سسٹم کنسورشیم میں شمولیت کے لئے معاہدہ کیا۔ افریقہ 1 کیبل… Continue 23reading انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری

بابراعظم!پاک ،بھارت میچ میں دل توڑا تو آپ کو طلاق طلاق طلاق،مداح کی ویڈیو وائرل

datetime 22  فروری‬‮  2025

بابراعظم!پاک ،بھارت میچ میں دل توڑا تو آپ کو طلاق طلاق طلاق،مداح کی ویڈیو وائرل

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی ایک مداح نے آج (اتوار )کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل خاص پیغام دے دیا۔ گزشتہ برس قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو سنچری بنانے پر اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان کرنے والی مداح نبیہہ… Continue 23reading بابراعظم!پاک ،بھارت میچ میں دل توڑا تو آپ کو طلاق طلاق طلاق،مداح کی ویڈیو وائرل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک روز کمی کے بعد پھر بڑھ گئی

datetime 22  فروری‬‮  2025

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک روز کمی کے بعد پھر بڑھ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھی جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار روپے ہوگئی۔10گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 64 ہزار… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک روز کمی کے بعد پھر بڑھ گئی

بالی ووڈ ہدایتکار فلموں میں مسلمانوں کے منفی کردار کشی پر برہم

datetime 22  فروری‬‮  2025

بالی ووڈ ہدایتکار فلموں میں مسلمانوں کے منفی کردار کشی پر برہم

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم ساز اور مصنف عباس ٹائر والا نے بالی ووڈ کی فلموں میں بڑھتے مسلمان ولن کرداروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید فلموں کے سیاسی پہلو کو دیکھ کر اب انہیں شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ ایک انٹرویو میں عباس ٹائر والا نے کہا کہ پہلے بھارتی فلم ساز… Continue 23reading بالی ووڈ ہدایتکار فلموں میں مسلمانوں کے منفی کردار کشی پر برہم

ہیپاٹائٹس کے پھیلا میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا، حکومت کی تصدیق

datetime 22  فروری‬‮  2025

ہیپاٹائٹس کے پھیلا میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا، حکومت کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے انکشاف کیا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے پھیلا میں پاکستان سرفہرست آچکا ہے۔اپنے بیان میں ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے پھیلا کو جلد از جلد روکنے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے… Continue 23reading ہیپاٹائٹس کے پھیلا میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا، حکومت کی تصدیق

خاتون کی بہادری؛ دوڑ کر بھاگتے چور کو پکڑ لیا؛ ویڈیو سامنے آگئی

datetime 22  فروری‬‮  2025

خاتون کی بہادری؛ دوڑ کر بھاگتے چور کو پکڑ لیا؛ ویڈیو سامنے آگئی

پشاور(این این آئی)پشاور میں خاتون نے بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے دوڑ کر بھاگتے چور کو پکڑ لیاجس کی ویڈیو سامنے آ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور میں ایک خاتون نے بہادری کا مثالی مظاہرہ کرتے ہوئے بھاگتے ہوئے چور کو پکڑنے کے لیے اس کے پیچھے دوڑ لگائی اور بالآخر چور کو قابو… Continue 23reading خاتون کی بہادری؛ دوڑ کر بھاگتے چور کو پکڑ لیا؛ ویڈیو سامنے آگئی

جرمنی میں 4 لاکھ ملازمتیں، ویزا کیسے اپلائی کریں؟

datetime 22  فروری‬‮  2025

جرمنی میں 4 لاکھ ملازمتیں، ویزا کیسے اپلائی کریں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جرمنی کو 4 لاکھ ہنر مند غیرملکی کارکنوں کی ضرورت، نیا ڈیجیٹل ویزا سسٹم متعار ف ،جرمنی میں افرادی قوت کی شدید کمی کے پیش نظر حکومت نے ہنر مند غیرملکی کارکنوں کو راغب کرنے کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل ویزا سسٹم متعارف کرایا ہے۔ اس نئے سسٹم کے ذریعے دنیا… Continue 23reading جرمنی میں 4 لاکھ ملازمتیں، ویزا کیسے اپلائی کریں؟

پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے،فیصل واوڈا کا دعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2025

پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے،فیصل واوڈا کا دعویٰ

کراچی(این این آئی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے فکہ پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان کسٹمز ایجنٹس کی ایسوسی ایشن نے خط لکھا ہیکہ یہ لوگ 400 ارب روپے حکومت پاکستان کو دیتے… Continue 23reading پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے،فیصل واوڈا کا دعویٰ

فروری میں کم شدت کے 20 زلزلے، چھوٹے جھٹکے بڑے زلزلوں کو روکنے میں معاون ہیں، ماہرین

datetime 22  فروری‬‮  2025

فروری میں کم شدت کے 20 زلزلے، چھوٹے جھٹکے بڑے زلزلوں کو روکنے میں معاون ہیں، ماہرین

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں فروری کے دوران کم شدت کے تقریباً 20 زلزلوں کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم ماہرین نے کہا ہے کہ یہ معمولی زلزلے کی سرگرمیاں دراصل سلور لائننگ ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس طرح کے جھٹکے پلیٹوں کے اندر جمع شدہ توانائی کو مسلسل خارج کرکے زیادہ شدت… Continue 23reading فروری میں کم شدت کے 20 زلزلے، چھوٹے جھٹکے بڑے زلزلوں کو روکنے میں معاون ہیں، ماہرین

1 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 549