جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 21  فروری‬‮  2025

روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

دبئی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا توڑ دیا۔چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بنگلا دیش کے خلاف میچ میں 36 گیندوں پر 41 رنز کی اننگز کھیلی اور سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 11000 رنز بنانے… Continue 23reading روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

بھارت بنگلادیش میچ کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو سے پاکستان کا نام غائب

datetime 21  فروری‬‮  2025

بھارت بنگلادیش میچ کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو سے پاکستان کا نام غائب

دبئی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو پر پھر تنازع کھڑا ہوگیا۔ گروپ اے میں بھارت اور بنگلادیش کے میچ کی براڈکاسٹ میں ایونٹ لوگو پر پاکستان کا نام نہیں لکھا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران براڈکاسٹ میں… Continue 23reading بھارت بنگلادیش میچ کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو سے پاکستان کا نام غائب

اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز ہے’ فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

datetime 21  فروری‬‮  2025

اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز ہے’ فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

کراچی (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے بیان جاری کر دیا۔سوشل میڈیا پر فخر زمان نے انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہر کرکٹر کا بڑے اسٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کرنا عزت کی بات اور… Continue 23reading اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز ہے’ فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

تھائی لینڈ، امارات، سعودیہ سمیت 6 ممالک سے مزید 30 پاکستانی ڈی پورٹ

datetime 21  فروری‬‮  2025

تھائی لینڈ، امارات، سعودیہ سمیت 6 ممالک سے مزید 30 پاکستانی ڈی پورٹ

لاہور(این این آئی) متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور تھائی لینڈ سمیت 6 مختلف ممالک سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں 2 ماہی گیر بھی شامل ہیں۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 8، یو ای اے سے 17 پاکستانیوں کو گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading تھائی لینڈ، امارات، سعودیہ سمیت 6 ممالک سے مزید 30 پاکستانی ڈی پورٹ

مشہور اداکار کے بیٹے نے دوسری شادی کرلی، باپ کو شادی پر بھی نہ بلایا

datetime 21  فروری‬‮  2025

مشہور اداکار کے بیٹے نے دوسری شادی کرلی، باپ کو شادی پر بھی نہ بلایا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار پرتیک ببر نے حال ہی میں اپنی دیرینہ گرل فرینڈ پریا بینرجی سے دوسری شادی کرلی جس کے چرچے سوشل میڈیا پر ہورہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کی پروقار تقریب ان کی آنجہانی والدہ سمیتا پاٹل کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔تاہم پرتیک کے… Continue 23reading مشہور اداکار کے بیٹے نے دوسری شادی کرلی، باپ کو شادی پر بھی نہ بلایا

سعودی عرب کا 61 ممالک میں 10 لاکھ افراد کوروزہ افطار کرانے کا عندیہ

datetime 20  فروری‬‮  2025

سعودی عرب کا 61 ممالک میں 10 لاکھ افراد کوروزہ افطار کرانے کا عندیہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور اور دعوت و ارشاد نے خادم الحرمین الشریفین فطار پروگرام کے تحت رمضان المبارک میں 61 ممالک میں 10 لاکھ افراد کو روزہ افطار کرانے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اسلامی امور، دعوت و ارشاد شیخ عبد اللطیف آل الشیخ نے خادم الحرمین… Continue 23reading سعودی عرب کا 61 ممالک میں 10 لاکھ افراد کوروزہ افطار کرانے کا عندیہ

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر الٹنے والے طیارے کے ہر مسافر کو 30 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2025

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر الٹنے والے طیارے کے ہر مسافر کو 30 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

اوٹاوا(این این آئی) امریکی ایئر لائن ڈیلٹا نے رواں ہفتے ٹورنٹو ایئرپورٹ پر لینڈ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے ہر مسافر کو 30 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کیی مطابق کمپنی کے ایک ترجمان نے کہا کہ یہ اقدام کسی قسم کی شرط پر مبنی نہیں ہے اور اس… Continue 23reading ٹورنٹو ایئرپورٹ پر الٹنے والے طیارے کے ہر مسافر کو 30 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ہی جرمانہ عائد ہوگیا

datetime 20  فروری‬‮  2025

پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ہی جرمانہ عائد ہوگیا

کراچی(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر پاکستان پرمیچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔پاکستان نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کروایا تھا، آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے اینڈی پائکرافٹ نےآئی سی سی… Continue 23reading پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ہی جرمانہ عائد ہوگیا

رمضان المبارک میں فی کلو چینی کتنے کی ملے گی؟اعلامیہ جاری

datetime 20  فروری‬‮  2025

رمضان المبارک میں فی کلو چینی کتنے کی ملے گی؟اعلامیہ جاری

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)رمضان المبارک میں فی کلو چینی پر 20 روپے پر سبسڈی دینے پر اتفاق ہو گیا۔چاروں صوبوں اور شوگر ملز مالکان میں سبسڈائز چینی بارے اجلاس ہوا، اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک میں فی کلو چینی پر 20 روپے چینی پر سبسڈی ہوگی۔وزارت صنعت و پیداوار سبسڈائزڈ چینی کی… Continue 23reading رمضان المبارک میں فی کلو چینی کتنے کی ملے گی؟اعلامیہ جاری

1 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 548