جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

تین سالہ سوتیلے بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم

datetime 21  فروری‬‮  2025

تین سالہ سوتیلے بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم

لاہور( این این آئی)لاہور کی سیشن کورٹ نے تین سالہ سوتیلے بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج تنویراعوان نے کیس کا فیصلہ سنایا۔مدعی کے وکیل نے بتایا کہ مجرم عثمان نے سوتیلے بیٹے کو تشدد کرکے قتل کیا جس کے شواہد موجود ہیں جبکہ مجرم… Continue 23reading تین سالہ سوتیلے بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم

اوباش نوجوان نے پانچ سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 21  فروری‬‮  2025

اوباش نوجوان نے پانچ سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مریدکے( این این آئی) مریدکے تھانہ سٹی کی آبادی مشتاق پارک میں اوباش نوجوان نے پانچ سالہ بچے ابوبکر کو مبینہ طور پراغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہوگیا ۔بچے کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق زیادتی کے شکار بچے ابوبکر کے والدسجاد… Continue 23reading اوباش نوجوان نے پانچ سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

datetime 21  فروری‬‮  2025

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی(این این آئی)ملکی زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری رہا۔ پاکستان میں خدمات انجام دینے والی کثیرالقومی کمپنیوں کی جانب سے زرمبادلہ کی صورت میں اپنے اپنے ہیڈکوارٹرز کو منافع کی منتقلی کے دبا، معیشت میں زرمبادلہ کی طلب برقرار رہنے، درآمدی اور بیرونی ادائیگیوں کا… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

بھارت،بنگلہ دیش میچ میں پاکستانی فین کو دبئی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہ ملی

datetime 21  فروری‬‮  2025

بھارت،بنگلہ دیش میچ میں پاکستانی فین کو دبئی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہ ملی

دبئی (این این آئی)چیمپینز ٹرافی میں میزبان پاکستان کے ساتھ ناروا سلوک برقرار ہے، گزشتہ روز بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ میں پاکستانی فین کو دبئی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہ ملی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی فین پرچم نما کپڑے پہن کر آیا تھا، حکام نے پاکستانی پرچم نما ڈریس میں… Continue 23reading بھارت،بنگلہ دیش میچ میں پاکستانی فین کو دبئی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہ ملی

امیر مقام نے وزیراعلی علی امین گنڈا پورا کا وزیراعلی پنجاب کو مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا

datetime 21  فروری‬‮  2025

امیر مقام نے وزیراعلی علی امین گنڈا پورا کا وزیراعلی پنجاب کو مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر امور کشمیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے وزیراعلی علی امین گنڈا پورا کا وزیراعلی پنجاب کو مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا ۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ علی امین گنڈا پورا کسی بھی ٹی وی چینل پر آئیں اور… Continue 23reading امیر مقام نے وزیراعلی علی امین گنڈا پورا کا وزیراعلی پنجاب کو مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا

کمسن بچی کی30سالہ شخص سے زبردستی شادی کی مبینہ کوشش

datetime 21  فروری‬‮  2025

کمسن بچی کی30سالہ شخص سے زبردستی شادی کی مبینہ کوشش

جیکب آباد( این این آئی) جیکب آباد میں کمسن بچی کی30سالہ شخص سے زبردستی شادی کی مبینہ کوشش ، اطلاع پر پولیس پہنچی، شادی نہیں منگنی ہوئی ہے پولیس تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے تھانہ آر ڈی 52کی حدود میں واقع قصبہ دین محمد مرہیو میں 12سالہ بھاگل ولد داد محمد پہنیار سے 30سالہ… Continue 23reading کمسن بچی کی30سالہ شخص سے زبردستی شادی کی مبینہ کوشش

بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والا نایاب نسل کا سامبر ہرن ریسکیو کر لیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2025

بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والا نایاب نسل کا سامبر ہرن ریسکیو کر لیا گیا

لاہور(این این آئی)وائلڈ لائف لاہور نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے سرحدی علاقے جنڈیالہ سے سامبر ہرن برآمد کر لیا۔مقامی لوگوں کی اطلاع پر سامبر ہرن کو ریسکیو کیا گیا، ہرن کو وائلڈ لائف پارک جلو منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی دیکھ بھال کی جائے گی۔انتظامیہ کے مطابق ہرن صحت مند اور جوان ہے۔وائلڈ… Continue 23reading بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والا نایاب نسل کا سامبر ہرن ریسکیو کر لیا گیا

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 21  فروری‬‮  2025

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق عوام کو بلز میں سہولت دینے کے لیے بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا حکومتی منصوبہ تیار ہے، جس کے تحت گردشی قرضے کے حجم کو ختم کیا جائے گا۔حکومتی منصوبے… Continue 23reading بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

پیٹرول مہنگا ہوگا، پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2025

پیٹرول مہنگا ہوگا، پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن ہونے سے کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگا ہوگا اس لیے ڈی ریگولیشن ہمیں منظور نہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوآرڈینیٹر راجا وسیم نے کہا کہ مصدق ملک کے بیان کے حوالے سے ہم وضاحت کریں گے، ہم نے مصدق… Continue 23reading پیٹرول مہنگا ہوگا، پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

1 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 549