اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

مودی نے چین کے آگےگھٹنے ٹیک دئیے

datetime 20  اگست‬‮  2025

مودی نے چین کے آگےگھٹنے ٹیک دئیے

نئی دہلی (این این آئی)چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھارتی تنازع کے نتیجے میں نریندر مودی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئے۔ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی نریندر مودی کی حکومت سیاسی ،عسکری ، اقتصادی اور سفارتی سطح پر مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ طویل فوجی تنازع… Continue 23reading مودی نے چین کے آگےگھٹنے ٹیک دئیے

افغانستان میں قیامت خیز حادثہ: بس آگ میں جل گئی، 76 افراد ہلاک

datetime 20  اگست‬‮  2025

افغانستان میں قیامت خیز حادثہ: بس آگ میں جل گئی، 76 افراد ہلاک

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 76 تک جا پہنچی ہے۔صوبائی انتظامیہ کے ترجمان محمد یوسف سعیدی نے بتایا کہ یہ حادثہ منگل کی شب ہرات شہر کے نزدیک ضلع گذارہ میں پیش آیا۔ ان کے مطابق ایک مسافر کوچ، جس… Continue 23reading افغانستان میں قیامت خیز حادثہ: بس آگ میں جل گئی، 76 افراد ہلاک

اگر عمران خان گڑگڑا کر آنکھوں میں آنسو لا کر معافی مانگ لے تو مل جائے گی؟ صحافی محمد حنیف کا سوال

datetime 20  اگست‬‮  2025

اگر عمران خان گڑگڑا کر آنکھوں میں آنسو لا کر معافی مانگ لے تو مل جائے گی؟ صحافی محمد حنیف کا سوال

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) معروف صحافی اور کالم نگار محمد حنیف نے بی بی سی اردو کے لیے اپنے کالم میں سابق وزیراعظم عمران خان سے معافی کے مطالبے پر سوالات اٹھائے ہیں۔انہوں نے لکھا کہ اگر عمران خان واقعی گڑگڑا کر اور آنسو بہا کر معافی مانگ بھی لیں تو کیا انہیں معافی… Continue 23reading اگر عمران خان گڑگڑا کر آنکھوں میں آنسو لا کر معافی مانگ لے تو مل جائے گی؟ صحافی محمد حنیف کا سوال

شہباز گل نے خود بتایا وہ عمران خان کو لڑکیاں سپلائی کرتا تھا ،ٹک ٹاکر کا دعویٰ

datetime 20  اگست‬‮  2025

شہباز گل نے خود بتایا وہ عمران خان کو لڑکیاں سپلائی کرتا تھا ،ٹک ٹاکر کا دعویٰ

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک)ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے ایک پوڈ کاسٹ گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔کاشف ضمیر کا کہنا تھا کہ ان کی عمران خان سے دو بار ملاقات ہوئی، پہلی ملاقات اس وقت بنی گالہ میں ہوئی جب عمران خان وزارتِ عظمیٰ کے منصب… Continue 23reading شہباز گل نے خود بتایا وہ عمران خان کو لڑکیاں سپلائی کرتا تھا ،ٹک ٹاکر کا دعویٰ

معروف بھارتی اداکار چل بسے

datetime 20  اگست‬‮  2025

معروف بھارتی اداکار چل بسے

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار اچیوت پوتدار 91 سال کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے بالی ووڈ کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس میں پروفیسر کا کردار نبھایا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اچیوت پوتدار کی موت کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آئی ہے۔ وہ کافی عرصے سے زیرِ علاج تھے۔ سینئر… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار چل بسے

کے پی میں بارشیں اور سیلاب: ماہرہ خان نے اپنا خوفناک تجربہ شیئر کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2025

کے پی میں بارشیں اور سیلاب: ماہرہ خان نے اپنا خوفناک تجربہ شیئر کردیا

راولپنڈی (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب کے سیزن میں نتھیا گلی سے واپسی پر وہ شدید خوف کا شکار رہیں، انہیں ڈر لگا رہا ہے کہ وہ سیلاب یا لینڈ سلائیڈنگ کا شکار بن جائیں گی۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری میں انکشاف کیا کہ وہ خیبر… Continue 23reading کے پی میں بارشیں اور سیلاب: ماہرہ خان نے اپنا خوفناک تجربہ شیئر کردیا

طوفانی بارش نے کراچی کو ڈبو دیا، حادثات میں 11 افراد جاں بحق، عام تعطیل

datetime 20  اگست‬‮  2025

طوفانی بارش نے کراچی کو ڈبو دیا، حادثات میں 11 افراد جاں بحق، عام تعطیل

کراچی (این این آئی) کراچی میںموسلا دھار بارش نے شہر کو ڈبو دیا جس کے باعث شہر میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوچکی ہے جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں اور مختلف حادثات میں اب تک 11 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں، شدید بارش کے باعث بدھ کو شہر میں عام… Continue 23reading طوفانی بارش نے کراچی کو ڈبو دیا، حادثات میں 11 افراد جاں بحق، عام تعطیل

پنجاب پولیس میں 27 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان

datetime 20  اگست‬‮  2025

پنجاب پولیس میں 27 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان

لاہور (این این آئی) آئی جی پنجاب کے ویژن کے تحت پولیس فورس کی فلاح اور افرادی قوت میں بہتری کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا گیا ، پنجاب پولیس میں 27ہزار نئی بھرتیاں کی جائیں گی جبکہ 30ہزار اہلکاروں و افسران کو ترقیاں دی جا چکی ہیں۔ترجمان پولیس کے مطابق نئی بھرتیاں سب انسپکٹر،… Continue 23reading پنجاب پولیس میں 27 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان

گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ ملنے پر جھگڑا، ٹیم کا کپتان قتل

datetime 20  اگست‬‮  2025

گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ ملنے پر جھگڑا، ٹیم کا کپتان قتل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ دینے پر جھگڑے کے دوران نوجوان کھلاڑی نے فائرنگ کرکے ساتھی کھلاڑی کو قتل کردیا ہے، واقعے میں مقتول کا بھائی اور ماموں بھی زخمی ہوا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم غلام غوث کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ ملنے پر جھگڑا، ٹیم کا کپتان قتل

1 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 1,067