اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

پنجاب میں مون سون کے دوران 165 ہلاکتیں اور 584 زخمی، 23 اگست سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 20  اگست‬‮  2025

پنجاب میں مون سون کے دوران 165 ہلاکتیں اور 584 زخمی، 23 اگست سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

راولپنڈی(این این آئی)پرونشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) نے کہا ہے 23 اگست سے بارشوں کا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہو گا جس سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے اضافے اور اپر اورجنوبی پنجاب میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ… Continue 23reading پنجاب میں مون سون کے دوران 165 ہلاکتیں اور 584 زخمی، 23 اگست سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد،طلبا کو منشیات فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، غیر ملکی خاتون گرفتار

datetime 20  اگست‬‮  2025

اسلام آباد،طلبا کو منشیات فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، غیر ملکی خاتون گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی میں طلبا کو منشیات فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔کارروائی کے دوران غیر ملکی خاتون منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ نائیجیرین خاتون کی شناخت وصیلت اموسا عرف علابہ کے نام سے ہوئی ہے جسے اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد،طلبا کو منشیات فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، غیر ملکی خاتون گرفتار

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے صوبائی حکومت کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا، رپورٹ تیار

datetime 20  اگست‬‮  2025

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے صوبائی حکومت کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا، رپورٹ تیار

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا میں سیلاب سے سرکاری نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ پشاور سے جاری رپورٹ کے مطابق بارشوں کے باعث 20 ارب روپے سے زیادہ کا مالی نقصان ہوا، 20 محکموں کی 603 سرکاری املاک کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بٹگرام میں سب سے زیادہ 214… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے صوبائی حکومت کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا، رپورٹ تیار

شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر اورخودکو فائر مار دیا

datetime 20  اگست‬‮  2025

شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر اورخودکو فائر مار دیا

احمدیار(این این آئی) شادی سے انکار پر نوجوان نے سابقہ منگیتر اور خودکو فائر مارکر زخمی کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق موہلہ کالونی میں م الف کی بیٹی (م)بی بی کی منگنی اسکے کزن شاہد سکنہ چیچہ وطنی سے ہوئی لڑکی کے والدین نے رشتہ سے انکارکیا جس کی رنجش پر شاہد نے گھر میں آکر… Continue 23reading شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر اورخودکو فائر مار دیا

ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں لیکن اب بس ہونا چاہیے: چیئرمین پی ٹی آئی

datetime 20  اگست‬‮  2025

ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں لیکن اب بس ہونا چاہیے: چیئرمین پی ٹی آئی

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خزاں میں درختوں سے اتنے پتے تیزی سے نہیں گرتے جیسے ہمارے اراکین اسمبلی نااہل کیے گئے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن میں ہم نے 170 سیٹیں جیتیں، اسمبلی میں گئے تو91 سیٹیں تھیں، اب… Continue 23reading ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں لیکن اب بس ہونا چاہیے: چیئرمین پی ٹی آئی

شہریوں کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری

datetime 20  اگست‬‮  2025

شہریوں کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (این این آئی)قومی سائبر ایمرجنسی سروسز ریسپانس ٹیم ( نیشنل سرٹ) نے شہریوں کی ذاتی معلومات کو محفوظ بنانے کے لیے اداروں کے لیے ڈیٹا پروٹیکشن گائیڈ لائنز جاری کر دیں ہیں۔نیشنل سرٹ ایک وفاقی ادارہ ہے جو پاکستان کے ڈیجیٹل اثاثوں، حساس معلومات اور اہم تنصیبات کو سائبر حملوں، سائبر دہشتگردی اور… Continue 23reading شہریوں کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری

غیرملکی سرمایہ کاروں کے ٹیکس مسائل کے فوری حل کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

datetime 20  اگست‬‮  2025

غیرملکی سرمایہ کاروں کے ٹیکس مسائل کے فوری حل کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ٹیکس مسائل کے فوری حل ،ٹیکس حکام کیساتھ رابطوں میں موجود خلا کم کرنے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ممبر لیگل ان لینڈ ریونیو میر بادشا خان وزیر کی سربراہی میں اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی اور نوٹیفکیشن بھی جاری… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاروں کے ٹیکس مسائل کے فوری حل کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان، چین اور افغان وزرائے خارجہ کا اجلاس، سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق

datetime 20  اگست‬‮  2025

پاکستان، چین اور افغان وزرائے خارجہ کا اجلاس، سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق

کابل (این این آئی)افغانستان، چین اور پاکستان نے تجارت، ٹرانزٹ، علاقائی ترقی، صحت، سیکیورٹی ، تعلیم و ثقافتی تعاون بڑھانے اور سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق کیا ہے۔بدھ کو کابل میں افغانستان، چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے مابین سہ فریقی مذاکرات کا چھٹا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں… Continue 23reading پاکستان، چین اور افغان وزرائے خارجہ کا اجلاس، سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق

لوگوں کی وہ عام ترین غذائی عادت جو ہائی بلڈ پریشر جیسے مرض کا شکار بناتی ہے

datetime 20  اگست‬‮  2025

لوگوں کی وہ عام ترین غذائی عادت جو ہائی بلڈ پریشر جیسے مرض کا شکار بناتی ہے

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) ہائی بلڈ پریشر کو عموماً ’’خاموش قاتل‘‘ کہا جاتا ہے کیونکہ زیادہ تر مریضوں کو یہ علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ اس بیماری میں مبتلا ہیں۔ یہ مرض اس وقت سامنے آتا ہے جب شریانوں میں خون کا دباؤ مستقل طور پر بڑھ جائے۔ اگر شریانیں تنگ ہونا شروع… Continue 23reading لوگوں کی وہ عام ترین غذائی عادت جو ہائی بلڈ پریشر جیسے مرض کا شکار بناتی ہے

1 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 1,067